Nubia Z11 mini unveiled

نوبیا زیڈ 11 منی

Nubia Z11 Mini Unveiled

زیڈ ٹی ای نے  اپنے ذیلی برانڈ نوبیا  کا ایک نیا ماڈل  نوبیا زیڈ 11 منی(Nubia Z11 mini) متعارف کرایا ہے۔زیڈ 11 منی کی سکرین 5 انچ ہے۔ 5انچ سکرین کے ساتھ منی (mini)کا لفظ یقیناً میل نہیں کھاتا، لگتا ہے منی ڈیوائسز کا سائز بڑھ رہا ہے۔۔ اس ڈیوائس کو خالصتاً  فوٹوگرافی مقاصد کے لیے بنایا گیا ہے۔


ڈیوائس کا مین کیمرہ 16 میگا پکسل سونی IMX298 سنسر ہے۔ f/2.0لینز کے ساتھ کیمرہ میں فیز ڈیٹیکشن، آٹو فوکس اور 3ڈی نوائس ریڈکشن  کے فیچرز بھی ہیں۔ ڈیوائس میں RAW DNG شوٹنگ موڈ بھی ہے۔ویڈیوشوٹنگ کے لیے کیمرہ کی زیادہ سے زیادہ آؤٹ پٹ 1080pہے۔

(جاری ہے)

ڈیوائس کا سیلفی کیمرہ  1.4µm ، 80°لینزاور f/2.4اپرچر کے ساتھ  8 میگا پکسل کا ہے۔
نوبایا زیڈ 11 منی   کی 5 انچ1080p سکرین کو 2.5ڈی گلاس سے محفوظ کیا گیا ہے۔ ڈیوائس میں سنیپ ڈریگن 617 چپ سیٹ(28 این ایم، 8 ایکس کورٹیکس-اے 53، ایڈرینو405) کے ساتھ 3 جی بی ریم اور 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔
آپریٹنگ سسٹم تھوڑا پرانا یعنی اینڈروئیڈ 5.1 لولی پاپ ہے، جبکہ ڈیوائس کی بیک پر فنگر پرنٹ ریڈر بھی ہے۔
نوبیا زیڈ 11منی ڈوئل سم فون ہے جس میں VoLTE سپورٹ بھی ہے۔ ڈیوائس کی بیٹری 2800 ایم اے ایچ ہے۔یہ فون چین میں اس ماہ کے آخر میں فروخت ہوگا اور اس کی قیمت 230 ڈالر ہوگی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras