Official Google Camera app for Android hits the Play store

گوگل نے اینڈرائیڈ کیلئے نئی کیمرہ اپلیکیشن جاری کر دی

Official Google Camera App For Android Hits The Play Store


کچھ ہفتوں یہ بات خبروں کی زینت بنی ہوئی تھی کہ گوگل اینڈارئیڈ ڈیوائسس کے لیے نئی کیمرہ ایپ لانچ کرنے والا ہے۔ بلآخر یہ ایپ ڈاؤنلوڈ کے لیے پلے سٹور میں دستیاب ہے۔
گوگل کیمرہ ایپ میں سامنے آنے والا سب سے دلچسپ فیچر Lens Blur. ہے۔

اس کے مدد سے صارف تصویر کو کھینچنے کے بعد فیلڈ کی گہرائی بدل سکتا ہے، یعنی و ہ پروفیشنل کیمروں کی طرح کسی بھی چیز کو دھندلا کر سکتا ہے۔اسکے علاوہ مخصوص سلائیڈر کی مدد سے یوزر پوائنٹ اور فوکس لیول تبدیل کر سکتا ہے۔مثال کے طور پر نیچے دی گئی تصویر دیکھئے، جس میں بائیں جانب تصویر میں Blurنہیں کیا گیا، اور دائیں جانب والی تصویر میں خاتون کی بیک گراؤنڈ کو Blurیعنی دھندلا کیا گیا ہے۔
جو کسی بڑے پروفیشنل کیمرے کی طرح کا افیکٹ دیتا ہے۔

(جاری ہے)

http://photo-cdn.urdupoint.com/technology/images/google-cam-blur.jpg

نئی ایپ میں Panorama موڈ کو بھی مزید بہتر کیا گیا ہے۔یوزرز اب گرد وپیش کے مناظر کو زیادہ ریزولیشن پر کھینچ سکیں گے۔


فوٹو سپیر (Photo Sphere ) بھی موجود ہے۔موبائل فوٹوگرافر 50 میگاپکسل تک پر 360 زاویہ فوٹو سپیر کیپچر کر سکیں گے۔
’’گوگل کیمرہ ‘‘اینڈرائیڈ 4.4 اور اس سے زیادہ کے تمام سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس میں دستیاب ہے۔ آپ بھی نیچے دیے گئے لنک سے یہ ایپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔

اپلیکین ڈائون لوڈ کرنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras