Open source Wire messenger gets encrypted screen sharing

اوپن سورس وائر میسنجر میں انکرپٹڈ سکرین شیئرنگ کا فیچر شامل

Open Source Wire Messenger Gets Encrypted Screen Sharing

چیٹ ایپ وائر (Wire)میں بڑی تیزی سے نئے فیچرز شامل کیے جا رہے ہیں۔ لگتا ہے وائر کسی نہ کسی طرح مارکیٹ میں موجود دیگر ایپس سے آگے نکلنے میں کچھ زیادہ ہی پرجوش ہے۔ایپ میں اب سکرین شیئرنگ کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ اس فیچر کے تحت آپ سکرین شیئرنگ بٹن پر کلک کر کے اپنے فون اور پی سی کی سکرین شیئر کر سکتے ہیں۔

یہ فیچر گروپ چیٹ میں بھی کام کرے گا اور تمام وائر کمیونی کیشن اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ بھی ہونگی۔ وائر کا خیال ہے کہ اس نے ہی اپنی چیٹ ایپ میں سب سے پہلے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کی سہولت متعارف کرائی تھی۔
وائر کے لیے پچھلے کئی ماہ کافی مصروف رہے ہیں۔
مارچ میں وائر میں انکرپشن اور ویڈیو کالز متعارف کرائی گئیں۔ اپریل میں فائل شیئرنگ متعارف کرائی گئی۔

(جاری ہے)

آڈیو میسیجز کو جون کے شروع میں متعارف کرایا گیا۔ جولائی کے شروع میں وائر میں آڈیو فلٹر اور لوکیشن شیئرنگ شامل کیے گئے۔

پچھلے ہفتےاسے اوپن سورس کر دیا گیا، تاکہ کوئی بھی اپنا وائر کلائنٹ بنا سکے۔
اتنی زبردست کوششوں کے باوجود وائر کو وٹس ایپ اور میسنجر جتنے صارفین بنانے میں ابھی بہت زیادہ وقت لگے گا، تاہم وائر اپنی طرف سے کوئی کمی نہیں چھوڑنا چاہتا۔
وائر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras