Oppo launched A31 with 6.5" display, Helio P35 and 4,230 mAh battery

اوپو نے 6.5 انچ ڈسپلے اور 4230 ایم اے ایچ کے ساتھ اے 31لانچ کر دیا

Oppo Launched A31  With 6.5" Display, Helio P35 And 4,230 MAh Battery
اوپو نے اپنا نیا فون اے 31 انڈونیشین مارکیٹ میں پیش کر دیا ہے۔اس فون کا ڈسپلے 6.5 انچ  ایچ ڈی پلس  ہے اور اس کی ایسپیکٹ ریشو 20:9 ہے۔ اس فون کے ڈسپلے کی واٹر ڈراپ نوچ  میں اس کا 8 میگا پکسل سیلفی کیمرہ ہے۔
اس فون کی بیک پر ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ ہے، جس میں مین کیمرہ 12 میگا پکسل، پورٹریٹ شوٹر 2 میگا پکسل اور میکرو کیمرہ 2 میگا پکسل کا ہے۔
فون کی بیک پر درمیان میں کپیسٹیو فنگر پرنٹ سکینر ہے۔

(جاری ہے)


اس فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو پی 35 چپ سیٹ کےساتھ 4 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔اس سٹوریج مائیکرو ایس ڈ ی سلاٹ بھی ہے۔اس فون میں اوپو کے کلر او ایس 6.1 کے ساتھ  اینڈروئیڈ 9 پائی انسٹال ہے۔

فون میں 4230 ایم اے ایچ کی بیٹر ی ہے، جسے مائیکرو یو ایس بی پورٹ سے چارج کیا جا سکتا ہے۔اس فون کے دوسرے اہم فیچرز میں ہیڈ فون جیک، بلیوٹوتھ 5.0 اور ایف ایم ریڈیو ریسور شامل ہیں۔
اے 31 مسٹری بلیک اور فنٹاسی  وائٹ رنگوں میں دستیاب ہے۔ اس کی قیمت 25 لاکھ 99 ہزار انڈونیشی روپیہ یا 190 ڈالر ہے۔ اس کی عالمی مارکیٹ میں دستیابی کے حوالے سےابھی کچھ نہیں بتایا گیا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras