Oppo launches Find X2 Lite with 5G

اوپو نے فائیو جی کے ساتھ فائنڈ ایکس 2 لائٹ لانچ کر دیا

Oppo Launches Find X2 Lite With 5G
اوپو نے اوپو فائنڈ 2 ایکس لائٹ کو باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔ اس فون میں سنیپ ڈریگن 765 جی چپ ہے۔ اسے فائیو جی ٹیکنالوجی کے ساتھ  لانچ کیا گیا ہے۔ اس فون کی پہلی مارکیٹ پرتگال ہے۔
اوپو فائنڈ ایکس 2 لائٹ میں 8 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔
اس فون میں 6.4 انچ فل ایچ ڈی پلس ایمولیڈ پینل کے ساتھ فنگر پرنٹ سکینر ہے۔ اس کے ڈسپلے کی واٹر ڈراپ نوچ میں   f/2.0 اپرچر کے ساتھ 32 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے۔

(جاری ہے)

اس فون کی بیک پر 4 کیمرے ہیں، جن میں مین کیمرہ 48 میگا پکسل 1/2”، الٹراوائیڈ اینگل  8 میگا پکسل، مونوکرومیٹک 2 میگا پکسل اور   ریٹریو  پورٹریٹ سٹائل لینز 2 میگا پکسل ہے۔

یہ لینز آپ کو دھندلے پس منظر میں سیلفی اور دوسری تصاویر بنانے میں مدد دے گا۔
اس فون میں 4025 ایم اے ایچ  کی بیٹری ہے VOOC 4.0 سے اس بیٹری کو 30W  پر فاسٹ چارج کیا جا سکتا ہے۔فائنڈ ایکس 2 لائٹ میں اینڈروئیڈ 10 بیسڈ  کلر او ایس 7 انسٹال ہے۔اس فون کو مون لائٹ بلیک ار پرل وائٹ رنگوں میں پیش کیا گیا ہے۔ ایک پرتگالی ویب سائٹ پر اس فون کو 499 یورو میں فروخت کے لیے پیش کیا  گیا ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras