Oppo N1 mini quietly launched

اوپو این1 منی فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا!!!

Oppo N1 Mini Quietly Launched

اوپو نے اپنے این 1 منی کے متعلق کچھ ماہ قبل آفیشلی اعلان کر دیا تھا تاہم کمپنی کی جانب سے اس کے ہارڈوئیر اور اس کی دستیابی کے متعلق کوئی معلومات سامنے نہیں آئی تھی۔مگر اب اس کی تفصیلات پوشیدہ نہیں رہیں کیونکہ یہ فون ملائیشیا میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

اوپو این 1 منی

    اوپو این 1 منی 5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے کو سپورٹ کرے گا۔یہ سمارٹ فون 1.6GHz کور ٹیکس اے۔ 7 پروسیسر اور اینڈرینو 305 جی پی یو کے ساتھ کوال کوم سنیپ ڈراگن 400 چپ سیٹ پر کام کرے گا۔اس کی فیچرز میں 2 جی بی ریم، 16 جی بی انٹرنل میموری اور 13 میگا پکسل سوئرلنگ کیمرہ شامل ہو گا۔


    ڈؤائس پرموجود کیمرہ 24 میگا پکسل الٹرا ایچ ڈی موڈکے قابل ہوگا۔

    (جاری ہے)

    جو کہ اس کی فروخت کا خاص پہلو ہوگا۔باہمی ربط کے لیے اس میں وائی فائی، بلیو ٹوتھ 4.0، جی پی ایس اور 4 جی ایل ٹی ای ہوگا۔
    اس کی پیمائش 148.4 x 72.2 x 9.2 ایم ایم ہوگی اور اس کا وزن تقریباً 150 گرا م ہوگا۔

    یہ ڈؤائس اینڈرائیڈ 4.3 جیلی بین پر کام کرے گی۔جبکہ اس میں 2,140mAh بیٹری ہوگی۔
    یہ فون ملائیشیا میں 438 ڈالر کی قیمت میں فروخت کے لیے دستیاب ہے، اور جلد ہی دنیا بھر کی مارکیٹ میں بھی دستیاب ہوگا۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras