Oppo Reno Z debuts with waterdrop notch, Helio P90

واٹر ڈراپ نوچ اور ہیلیو پی 90 کے ساتھ اوپو رینو زیڈ متعارف کرا دیا

Oppo Reno Z Debuts With Waterdrop Notch, Helio P90
بہت زیادہ تشہیر کے بغیر اوپو نے  رینو فیملی کا چوتھا ممبر رینو زیڈ(Reno Z)  متعارف کرا دیا ہے۔اس فون کو  اوپو کی اپنی ویب سائٹ اور مشہور ریٹیلر جے ڈی ڈاٹ کام  پر ریزرویشن کے لیے درج کیا گیا ہے۔یہ فون ہر لحاظ سے  رینو لائن میں سب سے کم متاثر کن فون ہے لیکن اس کی قیمت کافی مناسب ہے۔

رینو زیڈ  میں 6.4 انچ کی ایمولیڈ سکرین  ہے، جس کی ریزولوشن فل ایچ ڈی پلس ہے۔ فون کی سکرین میں ایک واٹر ڈراپ نوچ ہے،جس میں فون کا 32 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ نصب ہے۔یہ ڈسپلے ایچ ڈی آر 10  کو سپورٹ کرنا پڑتا ہے۔ اس ڈسپلے میں فنگر پرنٹ سکینر ہے۔
فون کی بیک پر 48 میگا پکسل سونی آئی ایم ایکس 586 سنسر اور 5 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر ہے۔
اوپو رینو زیڈ میں میڈیا ٹیک ہیلیو پی 90 چپ سیٹ، 6 جی بی ریم اور 256 جی بی  انٹرنل سٹوریج ہے۔

(جاری ہے)

فون کا ایک ورژن 8 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل سٹوریج کے ساتھ  بھی متعارف کرایا گیا ہے۔

اس فون میں اینڈروئیڈ 9 پائی بیسڈ کلر او ایس 6 انسٹال ہے۔
رینو زیڈ میں 4035 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے، جس میں  20W VOOC 3.0کی سپورٹ ہے۔فون کے دوسرے فیچرز میں این ایف سی اور بہتر آڈیو کے لیے ڈولبی آٹموس کی سپورٹ ہے۔
اوپو رینو زیڈ نائٹ بلیک، سٹار پرپل، بِیڈ وائٹ اور کورل اورنج میں دستیاب ہے۔اس کی قیمت 2499 یوان یا 362 ڈالر یا 325 یورو ہے۔ چین میں اس کی فروخت کا آغاز 6 جون سے ہوگا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras