Oppo teases N1 Mini with a 24MP Ultra HD camera

اوپو جلد ہی24ایم پی کیمرے کے ساتھ این 1 منی متعارف کروا رہا ہے

Oppo Teases N1 Mini With A 24MP Ultra HD Camera

اوپو N1منی کے متعلق ابھی تک بہت سی افواہیں سامنے آئیں ہیں جن میں اس کا مئی کے آخر میں مارکیٹ میں آنے کے ساتھ ساتھ 435 ڈالر کی قیمت میں فروخت کے لیے پیش کرنا شامل تھا۔ لیکن اوپو کی طرف سے فلوقت اسے لانچ نہیں کیا گیا۔


آج پھر اس کے متعلق کچھ لیکس سامنے آئیں ہیں مگر ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی اس کے بارے میں کچھ خاص تفصیلات سامنے نہیں آئیں سوائے اس کے اس کی ریلیز کچھ مہینوں میں متوقع ہے۔

(جاری ہے)


اس کے آفیشل فیس بک پر بھی یہی سٹیٹس ہے کہ "Revolutionary 24 Mega Pixels Ultra HD Camera, Coming Soon!"۔


یہ الٹرا ایچ ڈی کیمرہ در حقیقت 13 ایم پی سونی، 6 ایلیمنٹ لینس کیمرہ 1/3.2 انچ سینسر پر مشتمل ہے۔اس کے فیچرز میں ـ سپر زوم موڈ شامل ہے۔لیکن N1 Mini میں یہ 24MP پر کام کرے گا ناکہ 50MP۔
امید ہے کہ اوپو جلد ہی اس بارے مزید تفصیلات سے آگاہ کرے گا۔
یاد رہے کہ اوپو پاکستان میں بھی اپنی موبائل فونز کی فروخت شروع کر چکا ہے، اور اسکے فونز کو مارکیٹ میں کافی پزیرائی مل رہی ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras