Panasonic's cinema-centric S1H mirrorless camera can shoot 6K video

پینا سونک کا ایس 1 ایچ مرر لیس کیمرہ 6K ویڈیو ریکارڈنگ کر سکتا ہے

Panasonic's Cinema-centric S1H Mirrorless Camera Can Shoot 6K Video
پینا سونک نے ویڈیو کے لیے نیا فل فریم مرر لیس کیمرہ، لومیکس ایس 1 ایچ (Lumix S1H) متعارف کرایا ہے۔اس کیمرے کو سنے گیئر ایکسپو 2019ء میں پیش کیا گیا۔ اس کیمرے میں بہت سے ایسے فیچر، جیسے 6K ویڈیو اور 10-bit 4:2:2انٹرنل ریکارڈنگ وغیرہ  ،ہیں جو ایس 1 میں نہیں تھے۔

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ  ویڈیو کے لے ایس 1 ایچ اب تک کا سب سے جدید فل فریم مرر لیس کیمرہ ہے۔ یہ سونی، کینن اور نیکون سے کافی آگے ہے۔ یہ کیمرہ 30fps پر 5.9K 16:9 شوٹنگ کر سکتا ہے۔ یہ 3:2 ایسپکیٹ ریشو پر فل 6K ریکارڈنگ کر سکتا ہے۔
پینا سونک کا کہنا ہے کہ ایس 1 ایچ دنیا کا پہلا فل فریم مررلیس کیمرہ ہے جو 60fps پر 10-bit 4K DCI (4,096 x 2,160) ویڈیو ہینڈل کر سکتا ہے۔

بڑے سنسر اور 6K ویڈیو ریکارڈنگ سے ایس 1 ایچ جلدی گرم ہو سکتا ہے۔

(جاری ہے)

پینا سونک نے کیمرے کو اس طرح ڈیزائن کیا ہے کہ یہ گرمی کو ایس 1 / ایس 1 آر سے زیادہ بہتر طریقے سے منتشر کرتا ہے۔ لا محدود ویڈیو ریکارڈنگ آپشن کی وجہ سے یہ کیمرہ تقاریب کی ویڈیو گرافی کے لیے بہترین ہے۔


یہ کیمرہ اس خزاں میں فروخت کےلیے پیش کیا جائے گا۔ اس کی قیمت 4 ہزار ڈالر ہوگی۔
پینا سونک کا کہنا ہے کہ وہ لومیکس ایس 1 کے لیے پیڈ سافٹ وئیر اپ گریڈ فراہم کریں گے۔ Upgrade Firmware Key DMW-SFU2 کیمروں کے لیے جولائی میں پیش کی جائے گی۔
اپ ڈیٹ انسٹال ہونے کے بعد ایس 1 کیمرے دونون انٹرنل اور ایکسٹرنل میں 60fps پر 4:2:2 10-bit ریکارڈنگ کر سکے گا۔
اس کیمرے میں اِن کیمرہ ایل یو ٹی ایپلی کیشن کی وجہ سے آن-سیٹ مانیٹرنگ زیادہ درست ہوتی ہے۔
پینا سونک نے کیمرے کے ساتھ ایل-ماؤنٹ لینز بھی متعارف کرائے ہیں۔ کمپنی نے 1.4x DMW-STC14 اور 2x DMW-STC20ٹیلی کنورٹر پیش کیے ہیں۔ یہ خزاں 2019 میں پیش کیے جائیں گے۔ان کی قیمتوں کا تعین کیا جانا باقی ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras