Perfect 365 makeover application

پرفیکٹ 365

Perfect 365 Makeover Application

Perfect365 ایپلی کیشن میں میں بہت سے فیچرز  ہیں۔ فیس ڈٹیکشن فیچر  سے تصاویر میں آنکھوں کے گرد موجود گہرے حلقوں  کو  دُورکیا جا سکتا ہے۔ چہرے کی چھائیوں سے بھی نجات حاصل  کی جا سکتی ہیں۔ ایپلی کیشن میں چہرے کو کسٹمائز کرنے کا آپشن بھی موجود ہے مثلاً گالوں یا ناک وغیرہ میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔


اس ایپلی کیشن میں پہلے سے میک اَپ ٹیمپلیٹس موجود ہیں۔ یعنی اگر تصویروں کو میک اپ دینے کی ضرورت ہو تو آپ کا ٹائم ضائع نہ ہو۔ بلکہ اپنی پسند کا میک اَپ منتخب کر کے اسے تصویر پر اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ اس ایپلی کیشن کی مدد سے تصاویر براہِ راست فیس بک، ٹوئٹر اور فلکر پر شیئر کی جا سکتی ہیں۔
Perfect365 ایپلی کیشن آئی او ایس، اینڈرائیڈ اور ونڈوز تینوں پلیٹ فارمز کے لیے دستیاب ہے۔

(جاری ہے)

اس وقت اس  ایپلی کیشن کو 60 ملین صارفین استعمال کر رہےہیں۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لو ڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔


اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ونڈوز سٹور سے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras