Possible Asus Zenfone 3 spotted on TENAA

ممکنہ اسوس این فون 3 کی تفصیلات

Possible Asus Zenfone 3 Spotted On TENAA

اسوس اپنے زین فون متعارف کراتا ہے تو ایک ایک ماڈل کی کئی کئی ورژن متعارف کراتا ہے، جب کےنام سب کے زین فون ہی ہوتے ہیں مگر ماڈل نمبر سے درست پہچان ہوتی ہے، یہ ماڈل نمبر زیادہ عام نہیں ہوتے۔ چینی ویب سائٹ ٹینا(TENNA) سے ایک نئے زین فون کی تفصیلات کے بارے میں پتہ چلا ہے۔

ٹینا، جو چینی ریگولیشن کی ویب سائٹ ہے، پر اس نئی ڈیوائس کا ماڈل نمبر Z00EDB ہے۔ اس نمبر سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ یہ زین فون کے اگلے ماڈل یعنی زین فون 3 کا ماڈل نمبر ہے۔نئے سمارٹ فون میں 5 انچ 720p آئی پی ایس ڈسپلے، 1.2 گیگا ہرٹز کواڈ کور پراسیس، 2 جی بی ریم، 16 جی بی سٹوریج، میموری بڑھانے کےلیےمائیکرو ایس ڈی کارڈ بھی ہے۔
مین کیمرہ 8 میگا پکسل کا ہے جس میں ڈوئل ٹون ایل ای ڈی فلیش لگی ہے۔

(جاری ہے)

خیال ہے کہ اس میں لیزر آٹو فوکس کا فیچر بھی ہوگا۔فرنٹ کیمرہ 5 میگا پکسل کا ہے جبکہ پیمائش 143.7x71.5x10.7ملی میٹر ہے۔ممکنہ زین فون 3 کا وزن 145 گرام ہے، جبکہ اس میں اینڈریوڈ 5.0.2 لالی پاپ انسٹال ہوگی۔

چند دنوں میں ہی معلوم ہو جائے گا کہ اسوس زین فون 3 متعارف کرا رہا ہے یا یہ زین فون 2 کا ہی کوئی نیا ورژن ہے۔ اسوس اگلے ہفتے ایک تقریب میں کچھ نئی ڈیوائس، زین پیڈ، بھی متعارف کرانے والا ہے(تفصیلات اس صفحے پر

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras