Prisma is now available to everyone on Android

پرزما اب اینڈروئیڈ صارفین کے لیے بھی دستیاب

Prisma Is Now Available To Everyone On Android

پرزماایپلی کیشن سے ، جسے پہلے آئی او ایس کے لیے متعارف کرایا گیا تھا، اب اینڈروئیڈ صارفین کےلیے بھی دستیاب ہے۔ یعنی آپ کو اینڈروئیڈ پر پرزما انسٹال کرنے کے لیے کسی بیٹا ورژن یا دعوت نامے کی ضرورت نہیں، اینڈاروئیڈ صارفین اسے براہ راست پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔


یہ ایپلی کیشن پلے سٹور پر 5دن تک بیٹا ورژن کی صورت میں موجود رہی۔ جس کے بعد اس کا فائنل ورژن متعارف کرا دیا گیا۔
پرزما ایپلی کیشن سے تصاویر کو نت نئے رنگ دئیے جا سکتے ہیں، تصاویر کو ڈرائنگ اور آرٹ کے نمونوں میں بدلا جا سکتا ہے۔
یہ ایپلی کیشن ایک سادہ الگورتھم سے تصاویر کو ایسا بنا دیتی ہے، جیسے انہیں ہاتھوں سے بنایا گیا ہے۔
پرزما کے شریک بانی  نے ایپلی کیشن کے حوالے سے کچھ اعداد و شمار بھی پیش کیے ہیں، جن کے مطابق
•    اب تک 40کروڑ تصاویر کو ایپلی کیشن میں پراسس کیا جا چکا ہے۔

(جاری ہے)


•    آئی او ایس پر اسے 10.6 ملین بار ڈاؤن لوڈ کیا جا چکاہے۔
•    اس کے روزانہ فعال صارفین کی تعداد 1.55 ملین ہے۔
•    اس ایپلی کیشن کو ایک دن میں زیادہ سے زیادہ 7لاکھ بار بھی ڈاؤن لوڈ کیا جا چکاہے۔
اینڈروئیڈ ایپلی کیشن میں آئی اوایس ایپ والے تمام فیچرز موجود ہیں۔
نئی تصاویر یا گیلری میں موجود تصاویر کی سپورٹ کے علاوہ ایپ میں 30 سے زیادہ فلٹرز ہیں۔جلد ہی پرزما میں ویڈیو اور لائیو ویڈیو  سپورٹ بھی شامل کی جائے گی۔
آئی او ایس صارفین پریزما کو انسٹال کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
اینڈروئیڈ صارفین ایپلی کیشن انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras