PTA Announces the Date of 3G and 4G Auction

تھری جی اور فور جی لائسنس کی نیلامی کی تاریخ اور سپیڈ کااعلان کردیا گیا

PTA Announces The Date Of 3G And 4G Auction

پی ٹی اے کی جانب سے بالآخر فور جی اور تھری جی کے لائسنس کے اجرا کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اور لائسنس کی قیمت اور صارفین کو دی جانے والی سپیڈ کی تفصیلات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔
فور جی اور تھری جی کے لائسنس کی نیلامی 7اپریل 2014کو ہوگی۔

اور تھری جی کے لائسنس کی قیمت 295ملین ڈالر رکھی گئی ہے، اور فورجی لائسنس کی قیمت 210ملین ڈالر رکھی گئی ہے۔اور یہ لائسنس 15سال کیلئے کارآمد ہوگا۔
موجودہ موبائل کمپنیوں کے علاوہ اگر کوئی نئی کمپنی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہےتو اُسے پہلے جی ایس ایم کا لائسنس بھی لینا ہوگا جسکی قیمت 291ملین ڈالر ہے۔

پی ٹی اے کی طرف سے تمام ٹیلی کام آپریٹرز جو اس نیلامی میں حصہ لینا چاہتے ہیں کو 25 مارچ تک اپنی درخواستیں بھجوانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

(جاری ہے)



کوریج کے بارے میں ہدایات
لائسنس کی شرائط میں درج ہے کہ آپریٹر کو تھری جی سروسز لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور ، کوئٹہ اور دس دیگر شہروں میں اگلے چھ ماہ تک لازمی شروع کرنا ہوں گی۔

یہ دس دیگر شہر کوئی بھی ہو سکتے ہیں، لیکن ہر صوبے سے کم از کم ایک شہر لازمی منتخب کرنا ہوگا۔
اسکے علاوہ اگلے ڈیڑھ سال تک پاکستان کے 80 فیصد شہروں کوریج کو لازمی کرنا ہوگا۔

انٹرنیٹ کی رفتار
- تھری جی آپرٹرز کیلئے لازمی ہوگا کہ وہ کم از کم 512Kbps کی سپیڈ صارفین کو فراہم کریں گے۔

- فور جی آپریٹرز کیلئے لازمی ہوگا کہ وہ کم از کم 2Mpbs سپیڈ صارفین کو فراہم کریں گے۔

جیسا کہ ہم پہلے بھی بتا چکے ہیں کہ تھری جی اور فور جی کے لائسنس کے اجرا کی خبر آتے ساتھ ہی موبائل انڈسٹری اور صارفین میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی ہے۔ اور موبائل آپریٹرز کوشش میں ہیں کہ لائسنس کے اجرا سے قبل ہی اپنا سسٹم اور ٹیکنالوجی درست کرلیں تاکہ دو ہفتوں کے درمیان ہی صارفین کو تیز ترین انٹرنیٹ فراہم کرنے میں کامیاب ہو جائیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras