QMobile hired Jakclien Fernandez for Noir Z8

کیو موبائل نے نوائر زیڈ 8کی تشہیر کے لیے جیکولین فرنڈس کو ہائر کر لیا

QMobile Hired Jakclien Fernandez For Noir Z8

کیو موبائل نے جیکولین فرنڈس کو نوائر زیڈ8 کی تشہیر کے لیے ہائر کیا ہے۔ کیو موبائل کی زیڈ سیریز کے لیے کیو موبائل پہلے بھی بہت سے ٹاپ ماڈلز کو ہائر کر چکا ہے۔ کیو موبائل نے زیڈ 4 کے لیے کرینا کپور، زیڈ6 کے لیے سونم کپور ، زیڈ 7 کے لیے لاریسا بونیسی اور اب زیڈ 8 کے لیے جیکولین فرنڈس کو ہائر کیا ہے۔

زیڈ 8 ڈیوائس دیکھنے میں کافی زبردست ہے۔ اس موبائل کی سب سے خاص بات اس کا سیاہ کور اور حساس ٹچ ہے۔
اس موبائل کی ہارڈ وئیر تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے: 5 انچ آئی پی ایس ایچ ڈی
چپ سیٹ:کوالکم سنیپ ڈریگن 410
پراسیسر: 1.2 گیگا ہرٹز کواڈ کور
ریم :2 جی بی
سٹوریج: 16 جی بی
کارڈ سلاٹ: ایس ایم کارڈ کی بدولت 32 جی بی تک میموری بڑھائی جا سکتی ہے۔


رئیر کیمرہ: 13 میگا پکسل اے ایف کیمرہ، ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل
نیٹ ورک سپورٹ: 4 جی ایل ٹی ای
آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ 4.4 کٹ کیٹ
بیٹری: 2400 ایم اے ایچ
سم سلاٹ: ڈوئل سم
پیمائش: 143.5 x 72 x 7.5 ملی میٹر
رنگ: بلیک اینڈگولڈ اور بلیک اینڈ سلور
قیمت : 19,999روپے

کیو موبائل نوائر زیڈ 8

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras