Rapid expansion of 3G network in Pakistan

پاکستان میں تھری جی نیٹ ورک تیزی سے پھیل رہا ہے

Rapid Expansion Of 3G Network In Pakistan

تقریباً ایک ماہ سے پاکستان میں موبائل آپریٹر کی جانب سے 3جی نیٹ ورک کا ٹرائل دورانیہ شروع ہے۔موبائل آپریٹر کی جانب سے لاہور، کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی سے شروع ہونے والا یہ دورانیہ تیزی سے دوسرے شہروں میں بھی پہنچ رہا ہے۔

اس میں پاکستان کے سبھی موبائل آپریٹر شامل ہیں سوائے زونگ اور نیلامی سے دور بھاگنے والے وارد کے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے موبائل آپریٹرز کو مطلع کیا گیا تھا کہ پہلے نو مہینوں میں یہ سروس کم از کم پانچ شہروں میں دستیاب ہو۔

حال ہی میں سامنے آنے والے ایک جائزے کے مطابق موبائل آپریٹرز 3جی سروس کے لانچ کے پہلے مہینہ میں ہی اپنے حدف کو پورا کرنے میں سرگرم ہیں۔
یوفون اس عمل میں اب تک سب سے آگے ہے۔

(جاری ہے)

یوفون کا 3جی نیٹ ورک اسلام آباد، لاہور، کراچی، راولپنڈی، پشاور، فیصل آباد، ملتان، گجرانوالہ اور سیالکوٹ تک پہنچ چکا ہے۔

یوفون کے 3جی نیٹ ورک کی کوالٹی کو بھی بہترین قرار دیا جا رہا ہے۔
یوفون اپنی اس سروس کو ان شہروں تک بھی پہچانے میں سرگرم ہے جن کے بارے میں دوسرے نیٹ ورک نے ابھی تک سوچا بھی نہیں۔ گجرانوالہ اور سیالکوٹ اس کی ایک بہترین مثال ہیں۔

موبل لنک کی جانب سے 3جی نیٹ ورک سروس لاہور، کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد، پشاور،اور کوئٹہ میں مہیا کی جارہی ہے۔
ٹیلی نار کی جانب سے یکم جون سے مہیا کی جانے والی یہ سروس لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں مہیا کی جا رہی ہے۔
امید کی جا رہی ہے کہ ٹیلی نار جلد ہی مزید شہروں میں سروس کی دستیابی کے عمل کو ممکن بنا کر حدف کو پورا کرنے کی کوشش کرے گا۔
حیران کن طور پر زونگ کی جانب سے ابھی تک یہ سروس صرف لاہور میں ہی مہیا کی جا رہی ہے۔ زونگ جیسے بہترین نیٹ ورک سے اس بہت زیادہ کی امید تھی۔
مجموعی طور پر دیکھا جائے تو موبائل آپریٹرز کی جانب سے 3جی کی دستیابی وہ بھی بہترین کوالٹی کی ساتھ قابلِ تعریف عمل ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras