Reddit finally releases its own Official App for Android

ریڈٹ نے بھی اپنی آفیشل اینڈروئیڈ ایپلی کیشن جاری کر دی

Reddit Finally Releases Its Own Official App For Android

سوشل میڈیا ویب سائٹ (Reddit) کے چاہنے والے اسے سمارٹ فون پر استعمال کرنے کے لیے تھرڈ پارٹی اینڈروئیڈ اور آئی او ایس ایپس استعمال کرتے تھے۔یہ ایپلی کیشن جو آفیشل نہیں ہوتی تھیں، صارفین کے لیے  یوزر انٹرفیس یا فنکشنز کے حوالے سے کئی طرح کی مشکلات کا باعث بنتی تھیں۔

تھرڈ پارٹی ایپس  استعمال کرنے والے صارفین عرصے سے انتظار کر رہے تھے کہ کب ریڈٹ اپنی آفیشل ایپلی کیشن لانچ کرتا ہے۔ ایسے صارفین کا انتظار ختم ہوا۔ اب ریڈٹ نے صارفین کے لیے ریڈٹ آفیشل  ایپلی کیشن جاری کر دی ہے۔
ریڈٹ اپنی ایپلی کیشن پر 2014 سے کام کر رہا تھا۔

(جاری ہے)

دسمبر 2015 میں ریڈٹ نے اس ایپلی کیشن کے بیٹا ٹسٹ شروع کر دئیے تھے۔بیٹا ٹسٹ کے بعد اب فائنل ایپلی کیشن بھی سامنے آ گئی ہے۔ ابھی یہ ایپلی کیشن صرف اینڈروئیڈ صارفین کے لیے جاری کی گئی ہے۔
صارفین چاہیں توا اپنی پرانی تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن کے ساتھ اس  نئی ایپلی کیشن کو بھی استعمال کر سکتےہیں۔
اینڈروئیڈ صارفین ریڈٹ آفیشل ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras