REFLEX WILL BE WORLD FIRST BENDABLE SMARTPHONE

ریفلکس(ReFlex)۔ پہلا سمارٹ فون جسے موڑا جا سکے گا

REFLEX WILL BE WORLD FIRST BENDABLE SMARTPHONE

ریفلکس(ReFlex)سمارٹ فون کو کوئنز یونیورسٹی کینیڈا کی ہیومن میڈیا لیب  میں بنایا گیا ہے۔ ریفلکس سمارٹ فون کا ابھی صرف پروٹو ٹائپ بنایا گیا ہے۔اس پروٹو ٹائپ میں اینڈروئیڈ کا تھوڑا پرانا ورژن 4.4 کٹ کیٹ انسٹال ہے۔
ڈیوائس میں 720x1280p ایل جی  ڈسپلے فلیکس ایبل او ایل ای ڈی استعمال کی گئی ہے۔

غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق فون میں کیمرہ نہیں ہے۔
ریفلکس بنیادی طور پر ای بکس پڑھنے والوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے مڑنے کی صلاحیت کی وجہ سےالیکٹرانک  کتاب پڑھتے ہوئے بالکل حقیقی کتاب پڑھنے کا سا لطف آتا ہے۔موبائل کو موڑنے سے کتاب کے صفحات بھی خود بخود پلٹ سکتے ہیں
اس پراجیکٹ سے جڑے ماہرین کا کہناہے کہ اس سمارٹ فون کے تجارتی پیمانے پر دستیابی میں ابھی مزید 5سال لگیں گے۔

اس سے پہلے نوکیا اور سام سنگ بھی مڑنے والے فون کو متعارف کرانے کا اعلان کر چکے ہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras