Researchers develop voice controlled mobile app to help you lose weight

موٹاپے سے نجات کے لیے نئی ایپلی کیشن

Researchers Develop Voice Controlled Mobile App To Help You Lose Weight

امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی ایپلی کیشن بنائی ہے جو وائس کمانڈ سے کھانے میں موجود کیلوریز کی مقدار بتائے گی۔اس ایپلی کیشن کی مدد سے صارفین ڈیٹا بیس یا غذائیت کی ویب سائٹ وزٹ کیے بغیر ہی کھانے میں موجود کیلوریز کی مقدار معلوم کر سکتے ہیں۔

اس ویب بیسڈ ایپلی کیشن کو میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں نے بنایا ہے۔سائنسدانوں نے انٹرنیشنل کانفرنس آن ایکوئسٹک ، سپیچ، اینڈ سگنل پروسیسنگ، شنگھائی میں اس ایپلی کیشن کے پروٹو ٹائپ کا مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)


صارفین وائس کمانڈ میں اس ایپلی کیشن کو کھانے کے نام یا اجزاء کے بارے میں بتاتے ہیں، جس پر یہ ایپلی کیشن یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچر کے ڈیٹابیس سے کیلوریز کی معلومات حاصل کر کے صارفین کو بتاتی ہے۔
صارفین جب اس ایپلی کیشن کو کمانڈ دیتے ہوئے کہے گا کہ میں نے ناشتے میں دلیہ، کیلا اور ایک گلاس دودھ لیا ہے تو ایپلی کیشن ان تمام چیزوں میں موجود کیلوریز کی مقدار کو ظاہر کر دےگی۔
نتائج ظاہر ہونے کے بعد صارفین کھانے کی تفصیل میں تبدیلی بھی کر سکتےہیں، جیسے ایک کیلا کی بجائے آدھا کیلا کر یں گے تو نتائج خود بخود اپ ڈیٹ ہو جائیں گے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras