Restore YouTube's Classic Look in Firefox and Chrome

فائرفاکس اور کروم میں یوٹیوب کلاسک بحال کریں

Restore YouTube's Classic Look In Firefox And Chrome
یوٹیوب کلاسک فائر فاکس اور کروم کے لیے ایک ایکسٹینشن ہے۔ یہ یوٹیوب کے ڈیزائن اور لے آؤٹ کو  کلاسک ورژن میں بدل دیتا ہے۔
یوٹیوب کلاسک ایکسٹینشن  آپ سے بس یوٹیوب تک رسائی کی  اجازت چاہتا ہے۔انسٹال ہونے کے بعد آپ کو نوٹس ملتا ہے  کہ یوٹیوب کی لے آؤٹ اور ڈیزائن  کلاسک ورژن میں بدل دیا گیا ہے۔
یہ ایکسٹینشن موجودہ لے آؤٹ اور ڈیزائن کو کلاسک لے آؤٹ میں بدلتی ہے، جو کئی لحاظ سے موجودہ لے آؤٹ سے بہتر ہے۔

(جاری ہے)


فائر فاکس کے صارفین کو یہ ایڈون انسٹال کرنے کے بعد کارکردگی میں واضح فرق محسوس  ہوگا۔یوٹیوب کلاسک سے ویب سائٹ  بھی زیادہ تیز رفتاری سے لوڈ ہوگی۔

اس ایکسٹینشن کو  صرف ٹوگل کر کے فعال یا غیر فعال کیا جا سکتا ہے۔
فائر فاکس صآرفین اسے انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
گوگل نے کروم ویب سٹور سے اس ایکسٹینشن کو ہٹا دیا ہے۔ کروم صآرفین یہاں کلک کر کے اسے ڈاؤن لوڈ اور پھر انسٹال کر سکتے ہیں۔  

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras