Reverse Photo Search

ریورس فوٹوسرچ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

Reverse Photo Search

ریورس فوٹو سرچ  تصاویر کی سرچنگ کے لیے   ایک سادہ اور استعمال   میں آسان اینڈروئیڈ ایپلی کیشن ہے۔ یہ ایپلی کیشن صرف ایک  کلک میں  کسی بھی تصویر سے مطابقت رکھنے والی تصاویر کو ظاہر کر دیتی ہے۔
یہ ایپلی کیشن گوگل کے مقبول اور طاقتور فوٹو سرچ کو استعمال کرتے  ہوئے نتائج ظاہر کرتی ہے تاہم ریورس فوٹو سرچ میں کچھ اضافی فیچر بھی شامل کیے گئے ہیں۔

ریورس فوٹو سرچ میں براہ راست کیمرےسے  کسی شخص یا منظر کی تصویر بنا کر اس سے ملتی جلتی تصاویر سرچ کی جا سکتی ہے۔

(جاری ہے)

اس ایپلی کیشن میں تصاویر کو ایڈٹ کرنے کے بعد بھی سرچ کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ تصویر میں شامل کوئی ایک حصہ سرچ کرنا چاہتے ہیں تو تصویر کو کراپ بھی کیا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی جعلی تصاویر کی پہچان کے لیے بھی اس ایپلی کیشن کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔کسی بھی   مشتبہ جعلی تصویر کو ایپلی کیشن سے سرچ کیا جائے تو  یہ نتائج میں ممکنہ اصل تصاویر کو ظاہر کر دیتی ہے۔غرض کہ گوگل فوٹو سرچ کے تمام فیچر کو بہت آسان بنا کر اس ایپلی کیشن میں شامل کر دیا گیا ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras