Samsung adds a cheaper model to its Galaxy Book QLED laptop line

سام سنگ نے اپنی گلیکسی بک کیو ایل ای ڈی لیپ ٹاپ لائن سستے ماڈل کا اضافہ کر دیا

Samsung Adds A Cheaper Model To Its Galaxy Book QLED Laptop Line
سام سنگ 2020 میں اپنی گلیکسی بک  لیپ ٹاپ لائن کو سستے ماڈل سے بڑھا رہا ہے۔گلیکسی بک فلیکس الفا  ، کیو ایل ای ڈ ی  ڈسپلے کے ساتھ ایک پتلا اور ہلکا 13 انچ کا نوٹ بک ہے۔ اسے 2020 کی پہلی ششماہی میں 830 ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
اس سے مہنگے گلیکسی بک  آئیون اور فلیکس کی قیمت 1100 ڈالر اور 1400 ڈالر ہے۔
گلیکسی بک آئیون اور گلیکس سام سنگ کے پہلے لیپ ٹاپ ہیں، جن میں کیو ایل ای ڈی سکرین ہے۔ ”آؤٹ ڈور موڈ“  میں ان  لیپ ٹاپس کی برائٹ نیس 600 nits ہو سکتی ہے۔
مہنگے لیپ ٹاپس کی طرح فلیکس الفا میں بھی یہی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے، اس میں بھی اتنی ہی برائٹ نیس ہو سکتی ہے اور یہ فل ایچ ڈی پر چلتا ہے۔
یہ لیپ ٹاپ کافی ہلکے ہیں۔ گلیکسی بک فلیکس الفا کا وزن 1.19 کلوگرام، فلیکس کا وزن 1.1 کلو گرام (15 انچ ماڈل کا 1.5 کلوگرام) اور گلیکسی بک آئیون کا وزن 0.9 کلوگرام(15 انچ ماڈل کا وزن 1.1 کلوگرام) ہے۔

(جاری ہے)

گلیکسی بک فلیکس الفا کی موٹائی 13.9 ملی میٹر جبکہ دوسرے دونوں ماڈلز کی موٹائی 12.9 ملی میٹر ہے۔
فلیکس اور آئیون کی طرح فلیکس الفا میں بھی سیکورٹی کے لیے کی بورڈ پر فنگر پرنٹ سنسر ہے۔ اس میں 2 یو ایس بی 3.0 جیک، 1 یو ایس بی – سی ساکٹ، ایک ایچ ڈی ایم آئی سلاٹ اور ایک مائیکرو ایسڈ ی کارڈ ریڈر ہے۔
سام سنگ نے اس میں ہیڈ فون جیک کو بھی ختم نہیں کیا ہے۔
نئے لیپ ٹاپ کو سستا بنانے کے لیے سام سنگ نے اس میں 69.7 واٹ آور کی بجائے 54 واٹ آور کی بیٹری شامل کی ہے۔ فلیکس الفا کا گرافکس پروسیسر بھی محدود ہے۔ پرانے لیپ ٹاپس میں آئیرس پرو یا این ویڈیا ایم ایکس 250 پروسیسر ہے جبکہ فلیکس الفا میں انٹل یو ایچ ڈی شامل کیا گیا ہے۔
فلیکس اور آئیون میں 1 ٹی بی سٹوریج کے ساتھ ایس ایس ڈیز کی سپورٹ ہے جبکہ فلیکس الفا512 جی بی سٹوریج ہے۔پرانے لیپ ٹاپ کی رہم 16 جی بی تک ہے جبکہ اس کی رہم 12 جی بی تک ہے۔
ان لیپ ٹاپس کا باقی ہارڈ ویر جیسے وائی فائی 6، دسویں نسل کا انٹل کور پروسیسر اور سٹیریو سپیکرز ایک سے ہیں۔
ان لیپ ٹاپس کے علاوہ سام سنگ 2020 کی پہلی سہ ماہی میں امریکی مارکیٹ میں گلیکسی بک ایس بھی پیش کرے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras