Samsung Announces Pre Orders of Galaxy S5

گلیکسی ایس 5تمام تر مشکلات کے ریلیز کیلئے تیار۔ ایڈوانس بکنگ جاری

Samsung Announces Pre Orders Of Galaxy S5

سامسنگ نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ہائی اینڈ سمارٹ فون گلیکسی ایس 5 اور اپنی نئی ویرایبلز گیر 2 ، گیر 2 نیو اور گیر فٹ کو عالمی پرئیویو کے لیے پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔یہ چاروں نئی ڈؤائسس 21مارچ 2014 سے پوری دنیا کے 1400 دکانوں میں ڈسپلے اور ایڈوانس آڈر کے لیے دستیاب ہیں۔


امریکہ اور سویٹزر لینڈ وہ پہلے دو ممالک ہیں جہاں اینڈوانس آڈر لینا شروع کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)


مجموعی طور پر گلیکسی ایس 5 اور گیر ویر ایبلز 61 ممالک میں پرئیویو اور ایڈوانس آڈر کے لیے پیش کئے جائیں گئیں۔ جن میں برطانیہ، جومنی، برازیل اور چین قابلِ ذکر ہیں۔


سامسنگ الیکڑانکس کے آئی ٹی اینڈ موبائل ڈویژن کے گلوبل مارکیٹنگ کے ایگیزیکٹو وائس پرازیڈنٹ یونگ ہی لی کے مطابق گلیکسی ایس 5 اور گیر ڈؤائسس صارفین کی پسند کو دھیان میں رکھتے ہوئے ڈئزائن کی گئیں ہیں۔ہم نے بہت باریکی سے صارفین کی پسند کا معائنہ کیا ہے، اور جو خامیاں رہ گئی ہیں وہ اگلے موبائل ماڈل میں دور کر دی جائیں گی۔
ایڈوانس آڈر کی پیشکش کے باوجود کی نئی ڈؤائسس 11 اپریل کو ریلیز کے لیے پیش کی جائیں گی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras