Samsung Galaxy A01 quietly unveiled with 5.7" HD screen

سام سنگ نے خاموشی سے گلیکسی اے 01 متعارف کرا دیا

Samsung Galaxy A01 Quietly Unveiled With 5.7" HD Screen
سام سنگ نے  خاموشی  سے گلیکسی اے 01 متعارف کرا دیا ہے۔سام سنگ کا  گلیکسی اے 01 کمپنی کا کم تر ہارڈ وئیر کا فون ہے۔ سام سنگ نے اس فون کی  قیمت سمیت بہت سی تفصیلات نہیں بتائی۔
اس فون میں   5.7 انچ  انفینٹی وی  ایل سی ڈی 720p+ڈسپلے ہے۔
اس فون کے ڈسپلے کی  نوچ میں 5 میگا پکسل کا ہے۔
اس فون کی بیک پر 13 میگا پکسل کا مین کیمرہ اور 2 میگا پکسل کا ڈیپتھ سنسر ہے۔سام سنگ نے باضابطہ طور پر تو نہیں بتایا لیکن یہ کیمرہ سیٹ اپ 1080p ویڈیو ریکارڈ کر سکتا ہے۔

(جاری ہے)


اس فون میں اوکٹا کور پروسیسر، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔

اس فون کی سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے 512 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔فون میں مائیکرو  ایس ڈی کے لیے الگ سے کارڈ سلاٹ ہے، اس لیے صارفین  فون کے ڈوئل سم فنکشنزکو پوری طرح استعمال کر سکتے ہیں۔
فون میں ٹاپ پر ایف ایم ریڈیو ریسیور کے ساتھ  3.5 ایم ایم ہیڈ فون جیک ہے۔ فون کی بیٹری کی گنجائش 3000 ایم اے ایچ ہے۔سام سنگ نے فون کی قیمت اور دستیابی کے حوالے سے بھی کچھ نہیں بتایا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras