Samsung Galaxy A31 goes official with 48MP quad camera, 5,000mAh battery

سام سنگ نے 48 میگا پکسل کواڈ کیمرہ اور 5000 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ گلیکسی اے 31 پیش کر دیا

Samsung Galaxy A31 Goes Official With 48MP Quad Camera, 5,000mAh Battery
مناسب قیمت کے سمارٹ فونز کی مارکیٹ کے لیے سام سنگ نے  سام سنگ گلیکسی اے 31 پیش کردیا۔اس فون میں   20:9 ایسپکٹ ریشو کے ساتھ   6.4 انچ  سپر ایمولیڈ سکرین ہے۔ اس فون میں رئیر پر فنگرپرنٹ ریڈر شامل کرنے کی بجائے انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ ڈسپلے شامل کیا گیا ہے۔
اس فون کی بیک پر 48 میگا پکسل (f/2.0 اپرچر، 0.8µm  پکسل سائز) مین کیمرہ ، 8 میگا پکسل  الٹرا وائیڈ اینگل کیمرہ(123 ڈگری)، 5 میگا پکسل میکرو اور 5 میگا پکسل کا ڈیپتھ سنسر ہے۔

(جاری ہے)


سام سنگ نے اس فون کے چپ سیٹ کے بارے میں زیادہ معلومات فراہم نہیں کیں لیکن لیک بینچ مارک سے پتا چلا ہے کہ اس میں میڈیا ٹیک ہیلیو پی 65 چپ سیٹ ہے۔

اس میں دو کورٹیکس-اے 75 سی پی یو کورز ہیں۔اس فون میں  4 جی بی / 6 جی بی ریم اور 64 جی بی / 128 جی بی / 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ اضافی سٹوریج کے لیے اس میں 512 جی بی کا مائیکرو ایس ڈی کارڈ بھی لگایا جا سکتا ہے۔
سام سنگ گلیکسی  اے 31 میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے جو یو ایس بی – سی پورٹ سے 15W فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔

یہ فون  پرزم کرش بلیک، پرزم کرش بلیو، پرزم کرش ریڈ، پرزم کرش وائٹ(جس کی بیزل  سیاہ ہونگی) رنگوں میں پیش کیا جائے گا۔ اس فون کی دستیابی اور قیمت کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras