Samsung Galaxy A41 announced with 6.1" OLED, vastly improved triple camera

سام سنگ نے 6.1 انچ او ایل ای ڈی ا اور بہتر ٹرپل کیمرہ کے ساتھ گلیکسی اے 41 پیش کر دیا

Samsung Galaxy A41 Announced With 6.1" OLED, Vastly Improved Triple Camera
سام سنگ گلیکسی اے 41  کے بارے میں پہلے بھی کئی لیک خبریں آ چکی ہیں۔  کمپنی نے اس فون کو جاپان میں پیش کر دیا ہے۔ابھی اس فون کا صرف اعلان کیا گیا ہے جبکہ اس کی فروخت کا آغاز جون 2020 میں ہوگا۔ گلیکسی اے  41 میں اے 40 کے مقابلے میں کئی بہتریاں کی گئی ہیں۔
اس فون  میں 6.1 انچ فل ایچ ڈی پلس سپر ایمولیڈ ڈسپلے ہے، جس کی واٹر ڈراپ نوچ میں 25 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے۔اس فون میں سیکورٹی کے لیے فنگر پرنٹ سنسرڈسپلے  کے نیچے ہی ہے۔

(جاری ہے)


اس فون کے ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ میں مین کیمرہ 48 میگا پکسل ، الٹراوائیڈ کیمرہ 8  میگا پکسل اور ڈیپتھ سنسر 5 میگا پکسل کا ہے۔

گلیکسی اے 41 میں  ہیلیو پی 65 چپ سیٹ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ اس فون میں 3500 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے، جو 15W چارجنگ سپیڈ کو سپورٹ کرتی ہے۔گرد اور پانی سے بچاؤ کےلیے یہ فون آئی فون 68 سرٹیفائیڈ ہے۔ اسے  اینڈروئیڈ 10 اور سام سنگ کے One UI 2.0 کے ساتھ لانچ کیا جائے گا۔
یہ فون نیلے، سفید  اور سیاہ رنگوںمیں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس کی قیمت کےبارے میں معلومات ابھی سامنے نہیں آئیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras