Samsung Galaxy A70s arrives with 64MP camera and new design

سام سنگ نے 64 میگا پکسل کیمرے اور نئے ڈیزائن کے ساتھ سام سنگ گلیکسی اے 70 ایس پیش کر دیا

Samsung Galaxy A70s Arrives With 64MP Camera And New Design
پچھلے کئی  ہفتوں میں سام سنگ گلیکسی اے 70 ایس کے بارے میں بہت سی لیک خبریں سامنے آئی ہیں۔پہلے یہ فون بھارت میں لانچ کیا گیا تھا۔ اب سے 64MP Bright GW1 سنسر کے ساتھ دوبارہ پیش کیا گیا ہے۔
اس فون کے فرنٹ پر بظاہر کوئی خاص تبدیلیاں محسوس نہیں ہوتی۔
اس میں وہی 6.7 انچ فل ایچ ڈی پلس سپر ایمولیڈ پینل ہے۔ پینل کی نوچ میں اس کا 32 میگا پکسل سیلفی کیمرہ ہے۔ فنگر پرنٹ ریڈر ابھی بھی سکرین کے نیچے ہے۔
اس فون میں جو ظاہری تبدیلیاں کی گئی ہیں، وہ ڈیزائن کے حوالے سے ہیں۔ اس فون کا مین کیمرہ بھی اب f/1.8 اپرچر کے ساتھ 64 میگا پکسل کا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے ساتھ ہی f/2.2 اپرچر کے ساتھ 8 میگا پکسل کا الٹرا وائیڈ اینگل  کیمرہ ہے اور ایک 5 میگا پکسل کا ڈیپتھ سنسر ہے۔ یہ کیمرے 30fps پر 4K ریکارڈنگ بھی کر سکتے ہیں۔
اس فون میں سنیپ ڈریگن 675 ایس او سی کے ساتھ 6 جی بی یا 8 جی بی ریم اور 128 جی بی کی قابل توسیع سٹوریج ہے۔
اس فون میں 4500 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری ہے جو 25W فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتی ہے۔ اس فون میں اینڈروئیڈ 9 پائی بیسڈ ون یو آئی انسٹال ہے۔
سام سنگ گلیکسی اے 70 ایس کے 6 جی بی / 128 جی بی ماڈل کی بھارت میں قیمت 28999 بھارتی روپے یا 410 ڈالر ہے۔ اس کے 8 جی بی / 128 جی بی ماڈل کی قیمت 30999 یا 440 ڈالر ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras