Samsung Galaxy A8 rumored specs include 5.7-inch display, Snapdragon 615 chip

سام سنگ گلیکسی اے 8

Samsung Galaxy A8 Rumored Specs Include 5.7-inch Display, Snapdragon 615 Chip

سام موبائل (ویب سائٹ) کی اطلاعات کے مطابق سام سنگ ایک نیا موبائل لانچ کرنے کی تیاریوں میں ہے۔ اس نئے سمارٹ فون کا نام سام سنگ گلیکسی اے 8 (ایس ایم-اے 800 ایف) ہے۔ گلیکسی اے سیریز کے پچھلے تینوں سمارٹ فونز، گلیکسی اے 3، گلیکسی اے 5 اور گلیکسی اے 7 ، کی طرح یہ سمارٹ فون بھی میٹل کا ہے۔

سام سنگ نے گلیکسی اے 6، گلیکسی اے 8 اور گلیکسی اے 9 ٹریڈ مارک رجسٹرڈ کرائے ہوئے ہیں۔ اب پہلی بار سام سنگ گلیکسی اے 8 کی معلومات سامنے آ رہی ہیں۔اس نئے سمارٹ فون کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
سکرین: 5.7 انچ
ریزولوشن: 1920 x 1080فل ایچ ڈی
چپ سیٹ: کوالکم سنیپ ڈریگن 615 ایس او سی
پراسیسر:4 کوراے آرایم کورٹیکس- 53 کی رفتار 1.7 گیگا ہرٹز۔
4کوراے آر ایم کورٹیکس-53 کی رفتار 1.0 گیگا ہرٹز
جی پی یو: ایڈرینو 405
ریم: 2جی بی
سٹوریج: 16 جی بی
بیٹری:3050 ایم اے ایچ
رئیر کیمرہ: 16 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.0.1 لولی پاپ(یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس میں سام سنگ کی اپنی سکن ٹچ وز ہو گی یا نہیں)

سام سنگ گلیکسی اے 8 کی موٹائی 5.9 ملی میٹر بتائی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

اگر یہ بات درست ہے تو یہ سام سنگ کا پتلا ترین سمارٹ فون ہوگا۔اس سے پہلے سام سنگ نے جو پتلا ترین سمارٹ فون متعارف کرایا ہے وہ گلیکسی اے 7 ہے جس کی موٹائی 6.3 ملی میٹر ہے۔
کچھ اس طرح کی اطلاعات بھی سامنے آ رہی ہے کہ شاید سام سنگ اس سمارٹ فون کو صرف چین کے لیے جاری کرے، تاہم ایسا کچھ کہنا قبل از وقت ہی ہوگا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras