Samsung Galaxy Alpha Released

سام سنگ نے اپنا نیا سمارٹ فون گلیکسی الفا متعارف کرا دیا

Samsung Galaxy Alpha Released

سام سنگ نے اپنا نیا اسمارٹ فون گلیکسی الفا متعارف کرا دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ گلیکسی الفا کا ڈسپلے4.7 انچ کا ہے جبکہ اس کی موٹائی سات ملی میٹر ہے۔ سام سنگ کے بقول اس نئے اسمارٹ فون میں خوبصورتی اور جدید ٹیکنالوجی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سامسنگ گلیکسی ایلفا

    سام سنگ کی جانب سے یہ نیا فون ایک ایسے وقت میں پیش کیا گیا ہے، جب توقع ہے کہ اپیل چند ہفتوں میں آئی فون 6 متعارف کرانے والا ہے۔ گلیکسی الفا ستمبر سے مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras