Samsung Galaxy C7 goes official as well

سام سنگ گلیکسی سی 7

Samsung Galaxy C7 Goes Official As Well

سام سنگ نے گلیکسی سی 5 کے ساتھ گلیکسی سی 7 بھی متعارف کرا دیا۔ اس ڈیوائس میں اوکٹا کور 2.0 گیگا ہرٹز کورٹیکس –اے 53 سی پی یو کے ساتھ سنیپ ڈریگن 625 ایس او سی ہے۔ڈیوائس کی سکرین 5.7 انچ فل ایچ ڈی ہے۔
گلیکسی سی7 میں 4جی بی ریم اور 32 جی بی /64 جی بی انٹرنل میموری ہے، جسے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔

اس فون کا رئیر کیمرہ 16 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل ہے۔
اس ہینڈ سیٹ کی بیٹری 3300 ایم اے ایچ کی ہے اور اس میں کوالکوم کوئیک چارج 3.0 سپورٹ بھی ہے۔

(جاری ہے)

اس ڈیوائس کی پیمائش 156.6 x 77.2 x 6.7ملی میٹر اور وزن 165گرام ہے۔ اس موبائل میں اینڈروئیڈ 6.0.1 مارش میلو انسٹال ہے۔

فنگر پرنٹ سنسر کو ڈیوائس کے ہوم بٹن میں ہی شامل کر دیا گیاہے۔
کنکٹیویٹی آپشنز میں Wi-Fi 802.11 a/b/g/n/ac ، 4جی ایل ٹی ای، جی پی ایس، بلوٹوتھv4.2 اور این ایف سی شامل ہیں۔ یہ فون سلور، گرے، گولڈ اور روز گولڈ میں دستیاب ہوگا۔ اس ڈیوائس کے 32 جی بی انٹرنل سٹوریج ورژن کی قیمت 395 ڈالر اور 64 جی بی ورژن کی قیمت 425 ڈالر ہے۔ڈیوائس کی دستیابی کے بارے ابھی نہیں بتایا گیا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras