Samsung Galaxy J3 2018 and J7 2018 announced

سام سنگ نے گلیکسی جے 3 (2018) اورجے 7(2018) مڈ رینج فون کا اعلان کر دیا

Samsung Galaxy J3 2018 And J7 2018 Announced

سام سنگ نے دو نئے مڈرینج سمارٹ فون گلیکسی جے 3 (2018) اورجے 7(2018) کا اعلان کیا ہے۔
سام سنگ گلیکسی جے 7 (2018) کا کافی ہارڈ وئیر پچھلے سال کے جے 7(2017) سے ملتا جلتا ہے۔اس میں f/1.7لینز کے ساتھ 13 میگا پکسل کا مین کیمرہ اور f/1.9 اپرچر کے ساتھ 13 میگا پکسل کافرنٹ کیمرہ ہے۔

اس فون کے ہارڈ وئیر کے بارے میں ابھی کچھ معلومات سامنے نہیں آئی۔اس فون کے اندراج میں اس کی سکرین 5.5 انچ ایچ ڈی لکھی گئی ہے۔جو ایمولیڈ ہو سکتی ہے۔یہ ڈیوائس پہلے کی طرح سام سنگ Knox کو سپورٹ کرتی ہے۔
سام سنگ گلیکسی جے 3 (2018) میں5 انچ کی ایچ ڈی سکرین ہے۔

(جاری ہے)

ہو سکتا ہے اس کی سکرین آئی پی ایس ایل سی ڈی ہو۔اس فون میں ایگزینوس 7570 چپ سیٹ کے ساتھ کواڈ کور سی پی یو ہے ، جس کی کلاک سپیڈ 1.4 گیگا ہرٹز ہے۔فون میں 2 جی بی ریم اور 16 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ انٹرنل سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔
اس فون میں 2600 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔
اس فون کا فرنٹ کیمرہ f/2.2 لینز کے ساتھ 5 میگا پکسل اور بیک کیمرہ f/1.9 اپرچر کے ساتھ 8 میگا پکسل کا ہے۔ پچھلے سال اسے f/1.9لینزاور 13 میگا پکسل بیک کیمرے کے ساتھ لانچ کیا گیا تھا۔امریکا میں یہ فون جون میں ہی فروخت کے لیےپیش کیا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras