Samsung Galaxy Note 4 with 5.7-inch QHD screen unveiled

سامسنگ گلیکسی نوٹ 4 منظر عام پر آگیا

Samsung Galaxy Note 4 With 5.7-inch QHD Screen Unveiled

سامسنگ گلیکسی کی فیملی میں نوٹ 4 یقیناً ایک خوشگوار اضافہ ہوگا۔ سامنے آنے والے اس نئے فیبلیٹ جس کے سکرین سائز میں اضافہ نہیں کیا بلکہ یہ بھی 5.7 انچ سکرین کے ساتھ لیکن کیو ایچ ڈی ریلزولیشن کی وجہ سے 80 فیصد پکسل کے ساتھ سامنے آئے گا۔

اس کی پکسل ڈینسٹی 386ppi سے بڑھ کر 515ppi تک بڑھ گئی ہے۔
یہ بھی سپر امولڈ ہوگا لیکن یہ 2.5D گوریلا گلاس 3کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔گلیکسی نوٹ 4 میں ایس پین کو پہلے سے بہتر گرپ کے ساتھ دوبارہ ڈئزائن کیا گیا ہے۔اس میں شامل نیا ’ سنیپ نوٹ ایپ‘ پرنٹڈ ڈاکیومنٹس کی تصاویر کو قابلِ تدوین ٹیکسٹ میں تبدیل کر دے گا۔

یہ فیبلیٹ دو ورزنز میں دستیاب ہوگا۔ایک سنیپ ڈراگن 805 چپ سیٹ اور ایل ٹی ای کیٹ 6 کی ربط سازی کے ساتھ ، اور دوسرا ایکسزینوس 5433 اور ایل ٹی سی کیٹ 4 کی ربط سازی کے ساتھ۔

(جاری ہے)

یہ فیبلیٹ اینڈرائیڈ 4.4 کٹ کیٹ پر کام کرے گا۔
کیمرہ اپ گریڈ کیا گیا ہے۔

میں کیمرہ 16 ایم پی سینسر آپٹیکل تصویری استحکام کے ساتھ ہو گا۔ سامنے کا کیمرہ 3.7 ایم پی سینسر اور تیز ترین f/1.9 aperture کے ساتھ منظرِ عام پر آئے گا۔

سامسنگ گلیکسی نوٹ 4

    یہ فیبلیٹ بھی ایلومینیم فریم اور پچھلی سائیڈ پر فوکس لیڈر کی ساتھ سامنے آئے گا۔

    یہ فروسٹڈ سفید،چارکول کالا، برونز گولڈن، بلوسم پنک رنگوں میں پیش کیا جائے گا۔ اس میں 3,220 کی بیٹری کام کرے گی۔اور اگر آپ چاہیں تو کیو آئی وائرلیس چارجنگ پینل کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں۔
    گلیکسی نوٹ 4اکتوبر میں دستیاب ہوگا گو کہ اس کی قیمت کے بارے میں ابھی تک کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras