Samsung Galaxy S5 Duos Launched

سامسنگ گلیکسی ایس 5 کا ڈبل سم ماڈل پیش کر دیا گیا

Samsung Galaxy S5 Duos Launched

سامسنگ گلیکسی ایس 5 ڈیوز ایل ٹی ای جس کا ماڈل نمبر G9009D ہے، اپریل سے چین میں دستیاب ہے اور اب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی پیش کر دیا گیا ہے۔چین کے علاوہ جن ممالک میں سب سے پہلے یہ فون پیش کیا گیا ہے وہ متحدہ عرب امارات اور قطر ہیں۔

(جاری ہے)

گلیکسی ایس 5 ڈیو

    اس فون کی ڈیمانڈ کافی بڑھ رہی تھی، اور آج 748 ڈالر(تقریباََ 72ہزار روپے) کی قیمت میں فروخت کے لیے پیش بھی کر دیا گیا ہے۔ امریکہ میں یہ فون 899 ڈالر کی قیمت میں پیش کیا گیا ہے جو کہ کافی زیادہ ہے جبکہ چین میں یہ فون 850 ڈالر کی قیمت میں فروخت ہو رہا ہے۔

    یہ فون اپنے دوسرے ساتھی فون کے مقابلے میں 1.5 گرام وزن کے فرق سے پیش کیا گیا ہے۔اس میں سنیپ ڈراگن 801 چپ سیٹ ہے۔ اس میں 5.1 انچ 1080p سپر امولڈ سکرین، 16 ایم پی کیمرہ، IP67 سرٹیفیکیشن اور 8.1 ایم ایم ویسٹ لائن ہے۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras