Samsung Galaxy S5 is in trouble again

سامسنگ گلیکسی ایس 5۔۔۔ سامسنگ پھر سے مشکلات کا شکار

Samsung Galaxy S5 Is In Trouble Again

پی سی بی سپلائیر پلانٹ میں آگ لگنے کی وجہ سے سامسنگ پہلے ہی کافی مشکلات کا سامنا کر رہا ہے مگر اس کی مشکلات یہی ختم نہیں ہوئی بلکہ اس کے نئے 16ایم پی آیزو سیل کیمرے نے اس میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
دراصل اس کیمرے میں اپنا کوئی سینسر نہیں ہے لیکن لینس آپٹک کا مسئلہ اس سے بھی بڑا ہے۔

پبلیکیشنز نے دعوی کیا ہے کہ یہ جدید 6 عنصر والا لینس استعمال کر رہے ہیں۔جو کہ پہلے کی طرح پتلے کیمرے میں فٹ ہونا چاہیے۔پیچیدہ مولڈنگ آپٹکس کو مرکوز کرنا ہی مسئلہ بن گیا ہے۔ معمولی سا نقص بھی آپٹیکل مسخ کی وجہ بن سکتا ہے۔
اندرونی ذرائع کے مطابق پتلا پلاسٹک کا لینس ٹیکنالوجی کو بہتر طریقے سے مولڈ کرنے کے لیے ضروری ہوگیا ہے۔
سامسنگ نے خود ہی مولڈ کو بنایا پھر اس کو لینس بنانے والوں کو بھیج دیا۔

(جاری ہے)

ضرورت کے مطابق مانگ پچھلے مہینے تک پوری ہونے کی امید تھی مگر اب اس میں تا خیر سامنے آرہی ہے۔

اندرونی ذرائع کی مطابق ابھی تک ضرورت کا صرف 20 سے 30 فیصد تک ہی پورا ہو پایا ہے۔سامسنگ اگر گلیکسی ایس 5 طے شدہ شیڈول کے مطابق لانچ کرنا چاہتا ہے تو اس میں تیزی لانا ہوگی۔
سامسنگ 11 اپریل کو 150 ممالک میں ایس 5 کو ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، لیکن اب ایسا لگ رہا ہے کہ کیمرے میں پیدا ہونے والی مسئلے کی وجہ سے اس میں تاخیر ممکن ہوگی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras