Samsung Galaxy S6 and S6 edge pricing revealed

سام سنگ گلیکسی ایس6 اورایس 6 ایج کی قیمت

Samsung Galaxy S6 And S6 Edge Pricing Revealed

اٹلی کے لیے سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج کی قیمت منظر عام پر آ گئی ہے۔ ایچ ڈی بلاگر کے ٹوئیٹ کے مطابق اٹلی میں سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج کے 32 جی بی ورژن کی قیمت 899 یوروز اور 64 جی بی ورژن کی قیمت 999 یوروز ہو گی۔

سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج کے 128 جی بی ورژن کی قیمت کے بارے میں ابھی معلوم نہیں ہوگا۔

سوئیزر لینڈ اور سوئیڈن کے صارفین کے لیے بھی سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور ایس 6 ایج کی قیمتیں متعارف کر ادی گئی ہیں۔ سوئس صارفین کے لیے سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور ایس 6 ایج کی قیمتیں سوئیڈن اور اٹلی کے صافین کی نسبت کچھ کم ہیںَ
سوئیزرلینڈ میں32 جی بی سام سنگ گلیکسی ایس 6 کی قیمت 653 یوروز جبکہ ایس 6 ایج کی قیمت 793 یوروز ہے۔

(جاری ہے)


سوئیڈن میں گلیکسی ایس 6 کی قیمت 760 یوروز اور ایس 6 ایج کی قیمت 922 یوروز ہے۔امید ہے کہ 64 جی بی ماڈل کی قیمت صرف 100 یوروز زیادہ ہوگی۔
یاد رہے کہ سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور ایس 6 ایج ابتدائی چند مہینوں تک زیادہ قیمت پر فروخت ہونگے اس کے بعد ان کی قیمت کافی کم ہو جائے گا۔

سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج

    سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور سام سنگ گلیکسی ایس 6 ایج کی مزید تفصیلات جاننے کےلیے یہاں کلک کریں۔

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras