Samsung is working on a Galaxy S10 with 5G and six cameras

سام سنگ 5G اور 6 کیمروں کے ساتھ گلیکسی ایس 10 پر کام کر رہا ہے

Samsung Is Working On A Galaxy S10 With 5G And Six Cameras
وال سٹریٹ جرنل  کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سام سنگ اپنے نئے فلیگ شپ  گلیکسی ایس 10 کے چار ورژن متعارف کرائے گا۔ ان میں ایک ورژن 6.7 انچ کے بڑے ڈسپلے کے ساتھ ہوگا۔ اس ورژن کا کوڈ نام فی الحال Beyond X ہے۔ یہ فون 5Gکو سپورٹ کرے گا اور اس میں 6 کیمرے ہونگے۔
ان 6 میں سے 2 کیمرے فرنٹ پر اور 4 کیمرے بیک پر ہونگے۔

(جاری ہے)


رپورٹس کے مطابق سام سنگ اس فون کو فروری کے وسط تک متعارف کرا سکتا ہے لیکن اس کی دستیابی 5Gنیٹ ورکس کی دستیابی سے مشروط ہوگی۔ بظاہر کمپنی اس حوالے سے ے ٹی اینڈ ٹی، ٹی موبائل اور ویریزن سے بات چیت کر رہی ہے۔

سام سنگ جنوبی کوریا کے نیٹ ورکس سے بھی رابطے میں لیکن ابھی تک کسی کے ساتھ بھی نتیجہ خیز معاملات طے نہیں پا سکے۔
اس کے علاوہ جو دوسرے 3 فون ہونگے ان کا سکرین سائز 5.8 انچ سے 6.4 انچ ہوگا۔ ان میں 3 سے 5 کیمرے ہونگے۔ تاہم ان کے ڈیزائن کے بارے میں حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ان میں وائرلیس چارجنگ کے فیچرز بھی ہوسکتےہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras