Samsung launches ultrasonic Galaxy Core Advance cover, optical stand

سامسنگ نے گلیکسی کور موبائل فون کیلئے منفرد اشیاء متعارف کروا دیں

Samsung Launches Ultrasonic Galaxy Core Advance Cover, Optical Stand

سامسنگ نے اپنے گلیکسی کور موبایل فون کیلئے منفرد اور مفید اشیا متعارف کروا دی ہیں. جن میں سب سے زیادہ قابلَ ذکر سمارٹ فونز کے لیے ’’ الٹرا سونک کور ‘‘ہے جو ارد گرد کی جگہ اور انجان جگہ کے متعلق صارف کو بتاتا ہے۔اسکی خوبی یہ ہے کہ یہ کم سننے والوں اور کم دیکھنے والوں کو انکے ارد گرد 2میٹر تک کسی انسان کی موجودگی کی اطلاع دیتا ہے۔

جیسے ہی کوئی فرد اس موبائل فون کے صارف کے 6فٹ قریب آتا ہے تو یہ وائبریٹ کرکے صارف کو مطلع کر دیتا ہے۔

(جاری ہے)

اسکے علاوہ گلیکسی کور ایڈوانس کو سٹینڈ پر لگانے سے یہ آپٹیکل سکین سافٹ وئیر کے ساتھ ربط میں آجاتا ہے جس کے بعد یہ ٹیکسٹ کو اونچی آواز میں پڑھ سکتا ہے۔

سامسنگ کی طرف سے ایک اور ٹیکنالوجی وائس لیبل کے نام سے متعارف کروائی گی جو کسی چیز کو پہچاننے، نوٹس لینے اور وائس لیبلز لگانے کے لیے کار آمد ثابت ہو تی ہے۔
سامسنگ کے مطابق وائس لیبل کی مدد سے صارف الیکٹرانکس کے استعمال کے بارے میں مختصر سی وضاحت ریکارڈ کروا سکتا ہے۔
سامسنگ کی طرف سے متعارف کروائی گئی یہ اشیاء مارکیٹ میں دستیاب ہیں.

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras