SAMSUNG NEW DONGLE GIVES YOUR CAR AN LTE CONNECTION

سام سنگ کی نئی ڈونگل گاڑی کو ایل ٹی ای سے مربوط کر دے گی

SAMSUNG NEW DONGLE GIVES YOUR CAR AN LTE CONNECTION

سام سنگ بھی مربوط(connected) گاڑیوں کے کاروبار میں شامل ہوگیا ہے۔سام سنگ نے مربوط کار بنانے کی بجائے صارفین کی پرانی گاڑیوں کو ایل ٹی ای سے مربوط کرنے کا نیا طریقہ دیا ہے۔سام سنگ کنکٹ آٹو(Samsung Connect Auto) ڈونگل کو OBD II پورٹ یا On-board diagnostics میں لگایا جائے گا۔

پچھلے 20 سالوں کے دوران بنائی گئی گاڑیوں میں یہ پورٹ موجود ہوتی ہے۔اس پورٹ سے ڈرائیور اپنی گاڑی کی کارکردگی جانچ سکتے ہیں یا اپنی گاڑی کی لوکیشن معلوم کر سکتے ہیں۔یہ ڈونگل وائی فائی ہاٹ سپاٹ کےطور پر بھی کام کرے گی، جس سے گاڑی میں موجود دوسری ڈیوائس بھی کنکٹ ہو جائیں گی۔

(جاری ہے)


کنکٹ آٹو ڈیوائس سام سنگ کے ٹائیزن او ایس پر چلے گی اور یہ اسی سال کی دوسری سہ ماہی میں دستیاب ہوگی۔ سام سنگ کا کہناہے کہ امریکا میں اسے سب سےپہلے اے ٹی اینڈ ٹی پر متعارف کرایا جائے گا۔ نیٹ ورک سے کنکٹ ہونے پر یہ ایل ٹی ای سپیڈفراہم کرے گی۔
سام سنگ نے اس کی قیمت کے بارے میں ابھی معلومات فراہم نہیں کیں۔
ویریزن نے امریکا میں اپنی کنکٹ ڈونگل بھی متعارف کرائی ہوئی ہے، جس کا نام Hum ہے۔یہ ڈونگل بھی سام سنگ کنکٹ کی طرح لوکیشن اور چند دوسری سروسز فراہم کرتی ہے تاہم اس میں ایل ٹی ای کی قابلیت نہیں ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras