Samsung Now Offers Remote Troubleshooting for Your Phone

سام سنگ اب اپنے صارفین کے فون کودور بیٹھے ہی ٹھیک کر دے گا

Samsung Now Offers Remote Troubleshooting For Your Phone

اب آپ کو اپنا سام سنگ فون خراب ہونے پر اچھے مکینک کی تلاش میں مارا مارا نہیں پھرنا پڑے گا۔سام سنگ خود ہی آپ کا موبائل ٹھیک کرے گا۔سام سنگ اب اپنے صارفین کو ریموٹلی ٹربل شوٹ سروس فراہم کرے گا۔ تاہم سام سنگ کی یہ سروس ابھی صرف سام سنگ گلیکسی ایس 7اور ایس 7ایج رکھنے والے صارفین کےلیے ہے۔

سام سنگ کا کہنا ہے کہ وہ اس سروس کو جلد ہی مزید صارفین کے لیے بھی لانچ کرے گا۔
سام سنگ نے ایک اینڈروئیڈ ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے، جسے انسٹال کرنے کے بعد سام سنگ کے نمائندے ریموٹلی آپ کے فون کو چیک کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

صارفین کو اس حوالے سےبھی کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی، سام سنگ کے مکینک خود ہی سافٹ وئیر ایشوز کو فکس کر کے تمام رپورٹ صارف کو بتا دیں گے۔

اس سروس کے بعد صارفین کو فون ٹونٹے یا بند ہونے پر ہی کسی میکنک کے پاس جانا پڑے گا ورنہ سافٹ وئیر کے مسائل تو سام سنگ کی یہ ایپلی کیشن حل کر دے گی۔صارفین اس ایپلی کیشن کی مدد سے سام سنگ کے نمائندے سے ویڈیو چیٹ بھی کر سکتے ہیں۔
گلیکسی ایس 7 اور ایس 7ایج کے صارفین اس ایپلی کیشن کو یہاں کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہٰیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras