Samsung patents a flexible smartphone made of discrete links

سام سنگ سامنے لائے گا انتہائی حیرت انگیز موبائل فون

Samsung Patents A Flexible Smartphone Made Of Discrete Links

جتنی بھی اختراعات سامنے آ رہی ہیں ، ہر کسی کی یہ کوشش ہے کہ ان کی مصنوعات پائیدار ہونے کے ساتھ ساتھ لچک دار بھی ہوں۔ یہی کوشش سمارٹ فون بنانے والوں کی بھی ہے کہ نئے سمارٹ فون لچک دار بھی ہوں۔سام سنگ نے امریکا میں انتہائی لچک دار سمارٹ فون کے لیے حقوق ملکیت (patent)حاصل کر لیے ہیں۔

نئی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے سام سنگ سمارٹ فون کو مختلف حصوں میں اس طرح بنائے گا کہ وہ جڑ کر لچک دار سمارٹ فون بن جائیں۔سمارٹ فون کی بیٹری بھی مختلف حصوں میں بنائی جائے گی۔ سمارٹ فون کے ساتھ ساتھ بیٹر ی بھی مڑ سکے گی۔

ہو سکتا ہے کہ سام سنگ کے موبائل کو الگ الگ حصوں میں مختلف جیبوں میں بھی رکھا جا سکے یا موڑ کر ایک ہی جیب میں رکھ لیا جائے۔
پیٹنٹ سے مکمل فون بننے میں ابھی کافی عرصہ درکار ہے، تاہم اس وقت تک خم دار سمارٹ فون کے صارفین ایل جی کے جی فلیکس 2 سے اپنا دل بہلا سکتےہیں(تفصیلات اس صفحے پر

(جاری ہے)



سام سنگ اس سے پہلے 105 انچ کا ایسا ٹی وی بھی متعارف کرا چکا ہے جو بہت ہی لچک دار ہے۔ اسے درمیان سے موڑا بھی جا سکتا ہے(تفصیلات اس صفحے پر

سام سنگ لچک دار سمارٹ فون کا پیٹنٹ

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras