Samsung Project Zen and Project Noble details

سام سنگ پروجیکٹ زین اور پروجیکٹ نوبل

Samsung Project Zen And Project Noble Details

آئ ایم ای آئی ڈیٹا بیس سے معلوم ہوا ہے  کہ  سام سنگ دو نئے ہینڈ سیٹ بنا رہا ہے۔ ان کے ماڈل نمبر ایس ایم-جی9285(SM-G928S) اور ایس ایم-این920ایف(SM-N920F) ہیں۔ بظاہر ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ ایس ایم-جی9285 سام کے گلیکسی ایس 6 کا نیا ورژن ہے۔ ماڈل نمبر  سے یہی پتہ چلتا ہے کہ یہ کوئی نیا فلیگ شپ نہیں بلکہ پچھلے موبائل کا نیا ورژن ہے۔

دوسرے ماڈل نمبر ایس ایم-این920 ایف کے بارے میں خیال ہے کہ یہ  سام سنگ گلیکسی نوٹ 5 ہوگا۔ کیونکہ گلیکسی نوٹ 4 کا ماڈل نمبر ایس ایم-این910ایکس تھا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 6 کے نئے ورژن پر پروجیکٹ زین(Zen)  کے نام سے  کام کر رہا ہے  جبکہ نئے گلیکسی نوٹ پر پروجیکٹ نوبل کے نام سے کام ہو رہا ہے۔

گلیکسی نوٹ کے بارے میں پہلے بھی خبر آئی تھی کہ اس میں گلیکسی ایس 6 اور ایس6 ایج کے بہت سے فیچر ہونگے(تفصیلات اس صفحے پر
ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ سام سنگ ان دونوں ڈیوائسز کو کب متعارف کرائے گا مگر ہمارا اندازہ ہے کہ یہ دونوں ڈیوائسز ستمبر یا اس کے بعد ہی لانچ ہونگی۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras