Samsung Reveals 16 TB SSD Drives, Highest Capacity Till Date

سام سنگ نے 16 ٹیرا بائٹ کی ایس ایس ڈی ڈرائیو متعارف کرا دی

Samsung Reveals 16 TB SSD Drives, Highest Capacity Till Date

جیسے جیسے کمپیوٹر کی کارکردگی، انٹر نیٹ سپیڈ، ویڈیو کوالٹی بڑھتی جا رہی ہے کمپیوٹر کی زیادہ سٹوریج کی ضرورت شدید تر ہوتی جا رہی ہے۔اس ضرورت کو سام سنگ کی متعارف کرائی گئی16 ٹیرا بائٹ PM1633a ایس ایس ڈرائیو کافی حد تک پورا کر دیں گی، جسے سام سنگ نے متعارف کرا دیا ہے۔

سام سنگ نے پچھلے سال اس سالڈ سٹیٹ ڈسک ڈرائیو کا اعلان کیا تھا۔ یہ ہارڈ اب تک کی سب سے زیادہ گنجائش والی ایس ایس ڈی ہے۔
16 ٹیرا بائٹ کی ہارڈ ڈرائیو قیمت کی وجہ سے عام صارفین کے سسٹم تک پہنچنے میں شاید کافی عرصہ لے مگر سرور سائیڈ پر یہ جلد ہی عام ہو جائیں گی۔
اس ہارڈ ڈرائیو میں ڈیٹا پڑھنے اور لکھنے کی رفتار 1200 ایم بی فی سیکنڈ ہے۔رینڈم ریڈ اور رائٹ سپیڈ 2 لاکھ اور 32 ہزار آئی او پی ایس ہے۔

(جاری ہے)


اس ہارڈ ڈرائیو کوسام سنگ کی 256 جی بی V-NAND میموری کی 512 چپس ملا کر بنایا گیا ہے، جس میں 256 جی بی کی ڈائی کی 48 لیئرز ہیں۔

یہ ڈرائیو 12 جی بی فی سکینڈ انٹرفیس پر 16 جی بی ڈی ڈی آر 3 ڈی ریم کو سپورٹ کرتی ہے۔
سام سنگ نےاس ہارڈ ڈرائیو کے7.68 ٹیرا بائٹ، 3.84 ٹیرا بائٹ، 1.92 ٹیرا بائٹ، 960 جی بی اور 480 جی بی ورژن بھی متعارف کرائے ہیں، جو اس سال کے آخر تک فروخت کےلیےپیش کیےجائیں گے۔ اندازہ ہےکہ 16ٹیرا بائٹ ایس ایس ڈی کی قیمت 8000 ڈالر تک ہوسکتی ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras