Samsung under pressure from low-priced Chinese manufacturers

سامسنگ کم قیمت چینی سمارٹ فونز سے شدید پریشان

Samsung Under Pressure From Low-priced Chinese Manufacturers

چار سالوں میں پہلی دفعہ ایسا ہوتا محسوس ہو رہا ہے کہ سامسنگ سال کی پہلی سہ ماہی میں ہی سمارٹ فون مارکیٹ میں اپنی گرفت کھو رہا ہے۔جنوری سے مارچ تک سامسنگ پوری دنیا کی سمارٹ فون مارکیٹ میں 31.2 فیصد شیئر سنبھالے ہوئے ہے جبکہ پچھلے سال یہ شیئر 32.4 فیصد تھے۔

اور ان سب کی جو وجہ ابھی تک سامنے آئی ہے وہ چینی اینڈرائیڈ سمارٹ فونز کی کم قیمت پر مارکیٹ میں دستیابی ہے۔
سامسنگ موبائل کے ہیڈ جی کے شن اس وجہ سے کافی پریشر میں ہیں مگر صارفین کی طرف سے سامسنگ کے گلیکسی ایس 5 کے ڈئزائن پر تنقید کے باوجود وہ خا صے پر امید بھی ہیں۔

گلیکسی ایس 5 کی امریکہ میں مقبولیت کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکی مارکیٹ میں ایپل کے آئی فون کی بڑھتی مانگ کے باوجود امریکہ میں سامسنگ کے سمارٹ فون کی مارکیٹ میں اضافہ ہوا ہے جو کہ روز بروز بڑھ رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے نئے سامسن گلیکسی نوٹ 4 کے متعلق بھی بتایا۔


سامسنگ کی طرف سے گلیکسی ایس 5 پرائم بھی جلد ہی مارکیٹ میں آنے والا ہے۔جو کہ 1440x2560 کیو ایچ ڈی ریزولیشن کے ساتھ 5.2 انچ سکرین پر مشتمل ہوگا۔سامسنگ کا یہ نیا فون دھاتی باڈ ی کے ساتھ سامنے آئے گا۔اور قوی امید ہے کہ یہ سامسنگ کو مارکیٹ میں اس کی کھوئی ہوئی جگہ واپس دلانے میں کامیاب بھی ہو جائے گا۔
سامسنگ 28مئی کو ایک تقریب کا نعقاد کرنے والا ہے جس میں سامسنگ کی آنے والی ڈؤائسس میں شامل صحت سے متعلق سیسنر کے بارے میں بتایا جائے گا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras