Samsung unveils Galaxy S10+ Olympic Games Edition

سام سنگ نے گلیکسی ایس 10 پلس کا اولمپک گیمز ایڈیشن متعارف کرا دیا

Samsung Unveils Galaxy S10+ Olympic Games Edition
سام سنگ 1998 سے اولمپک گیمز کا سپانسر ہے اور 2028 تک سپانسررہے گا۔ سام سنگ کی روایت رہی ہے کہ یہ ہر اولمپک پر  اپنے فلیگ شپ کا خصوصی ایڈیشن جاری کرتا ہے۔
اس سال سام سنگ نے گلیکسی ایس 10 پلس کو  اولمپک ایڈیشن کے لیے منتخب کیا ہے۔ سام سنگ  کے گلیکسی ایس 10 پلس  اولمپک ایڈیشن  کی بیک  پر ٹوکیو 2020 گیمز اور اس کے ساتھ ہی  موبائل کیرئیر ڈوکومو  کا لوگو ہے۔
سام سنگ نے گلیکسی ایس 10 پلس  اولمپک ایڈیشن کو  خصوصی گلیکسی وائرلیس بڈز کے ساتھ پیش کیا ہے۔
سام سنگ گلیکسی ایس 10 پلس اولمپک ایڈیشن کے صرف 10 ہزار یونٹ بنائے جائیں گے۔ فون کی تیاری کا آغاز جولائی کے آخر  میں ہوگا۔جاپان میں یہ فون موبائل کیرئیر ڈوکومو  کی شراکت سے پیش کیے جائیں گے۔
سام سنگ گلیکسی ایس 10 پلس اولمپک ایڈیشن کی قیمت 1 ہزار ڈالر یا 900 یورو ہے۔

(جاری ہے)

یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ فون جاپان کے علاوہ دوسرے ممالک میں پیش کیا جائے گا یا نہیں۔ اندازہ  تو یہی ہے کہ یہ فون صرف جاپان میں ہی پیش کیا جائے گا۔
سام سنگ اس فون کے ساتھ خصوصی کانٹنٹ بھی فراہم کرے گا۔

ماضی میں سام سنگ فون کے ساتھ خصوصی ایپس لانچ کرتا رہا ہے اور اولمپک کو وی آر میں سٹریم کرتا رہا ہے۔
سام سنگ اس سے پہلے 2018ء میں گلیکسی نوٹ 8، 2016ء میں گلیکسی ایس 7 ایج، 2014ء میں گلیکسی نوٹ 3 اور 2012ء میں گلیکسی نوٹ کے اولمپک ایڈیشن جاری کر چکا ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras