Samsung will launch a website dedicated to product design

گلیکسی ایس 5کے ڈیزائن سے پریشان سامسنگ کا نیا اقدام

Samsung Will Launch A Website Dedicated To Product Design

سامسنگ اپنے گلیکسی ایس 5کے ڈیزائن کی ناکامی پر کچھ افسرد ہ دکھائی دیتا ہے۔ سامسنگ کا یہ ڈیزائن صارفین کو بالکل پسند نہیں آیا ، اور ہر طرف سے صارفین کی تنقید سامنے آرہی ہے۔
اب سامسنگ نے اپنے صارفین سے انکی پسند اور نا پسند کے بارے میں رائے لینے کیلئے ایک نئی ویب سائیٹ لانچ کرنے کا ارادہ کیا ہے، جسکا مقصد صارفین کو نئے ڈیزائنز کے بارے میں مطلع کرنا، اور انکی پسند کے مطابق اپنے نئی موبائل فونز اور دیگر ڈیوائسس کو تیار کرنا ہے۔

(جاری ہے)


یہ ویب سائیٹ www.design.samsung.com 27 مارچ 2014کو لانچ کی جائے گی۔ اور صارفین اس پر رجسٹر ہو کر سامسنگ کے آنے والے ڈیزائنز دیکھ سکیں گے، اور ان پر اپنی رائے دے سکیں گے۔ سامسنگ کے مطابق اسطرح صارفین کی براہ راست رائے لینا کمپنی اور صارفین دونو ں کیلئے اچھی چیز ہے، سامسنگ کو بہتر پراڈکٹ بنانے کا موقع ملے گا، اور صارفین بہتر پراڈکٹس استعمال کر سکیں گے۔

اگر آپ سامسنگ کے فین ہیں تو 27مارچ کے بعد اس ویب سائیٹ کو وزٹ کیجئے اور سامسنگ تک اپنی رائے پہنچائیے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras