Samsung's W2019 flagship flip phone announced with two AMOLED screens

دو ایمولیڈ سکرینز کے ساتھ سام سنگ کا W2019 فلیگ شپ فلپ فون متعارف کرا دیا

Samsung's W2019 Flagship Flip Phone Announced With Two AMOLED Screens
سام سنگ نے صرف چین کے لیے فلیگ شپ فلپ فون کا اعلان کیا ہے۔ اس فون میں ایک نہیں دو ایمولیڈ سکرینز ہیں۔ ان دو سکرینوں کی وجہ سے آپ فون کو کھولے بغیر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سکرین کو نمبر پیڈ اور نیوی گیشن کیز کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

دیکھنے میں یہ فون بے شک  ماضی کے سمارٹ فونز کی  طرح لگے لیکن اس میں جدید اور پاور فل ہارڈوئیر استعمال کیا گیا ہے۔اس میں  سنیپ ڈریگن 845 چپ سیٹ، 6 جی بی ریم اور 128 جی بی یا 256 جی بی  قابل توسیع انٹرنل سٹوریج ہے۔ دونوں ڈسپلے سپر ایمولیڈ ہیں، جن کی ایسپکٹ ریشو 16:9 ، سکرین سائز 4.2 انچ اور ریزولوشن  1080 x 1920 پکسل ہے۔
فون کی بیک پر گلیکسی ایس 9 پلس  کی طرح کے فلیگ شپ کیمرے ہیں۔

(جاری ہے)

ان میں سے ایک کیمرہ ڈوئل f/1.5-2.4  اپرچر کے ساتھ 12 میگا پکسل اور دوسری ٹیلی فوٹو کیمرہ ہے۔ فرنٹ کیمرہ زیادہ متاثر کن نہیں۔

یہ f/2.0 اپرچر کے ساتھ 8 میگا پکسل  ہے۔

فون میں 3070 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے، جسے یو ایس بی-سی کنکٹر سے چارج کیا جا سکتا ہے۔ فون میں سام سنگ کے اپنے یوزرانٹرفیس کے ساتھ اینڈروئیڈ 8.1 اوریو انسٹال ہے۔
فون میں ورچول اسسٹنٹ بکسبی اور اس کےلیے خصوصی بٹن بھی ہے۔
سیکورٹی کے لیے فون کی سائیڈ پر فنگر پرنٹ سکینر ہے۔ یہ فون مکمل طور پر پریمیم میٹریل جیسے اینوڈائزڈ، ڈائمنڈ کٹ ایلومینیم اور گلاس سے بنا ہے۔
فون کے فولڈ ہونے پر اس کی موٹائی 17.3 ملی میٹر ہے۔ آج کل کے کئی لیپ ٹاپس بھی اس فون سے پتلے ہیں۔
سام سنگ ڈبلیو 2018 کو سلور اور گولڈ رنگوں میں متعارف کرایا گیا ہے۔ اس کی قیمت اس کی دستیابی کے موقع پر بتائی جائے گی۔ کمپنی نے ابھی اس کی دستیابی کے بارے میں نہیں بتایا۔


Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras