SanDisk and Micron deliver world's first 1TB microSD cards

سین ڈسک اور مائیکرون نے دنیا کے پہلے 1 ٹی بی مائیکرو ایس ڈی کارڈز متعارف کرا دئیے

SanDisk And Micron Deliver World's First 1TB MicroSD Cards
اب وہ دن آ گئے ہیں جب سمارٹ فونز  میں لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ  پی سی جتنا ڈیٹا محفوظ کیا جا سکتا ہے لیکن اس کے لیے اچھی خاصی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔حالیہ دنوں میں لانچ ہونے والے سام سنگ گلیکسی ایس 10 پلس کی انٹرنل سٹوریج ہی 1 ٹی بی ہے۔
اگر آپ  چاہیں تو اس میں 1 ٹی بی کا مائیکروایس ڈی کارڈ  لگا کر فون کی  سٹوریج کو 2 ٹی بی کر سکتے ہیں۔آپ نے بالکل ٹھیک پڑھا، 1 ٹی بی کا مائیکرو ایس ڈی کارڈ ۔
مائیکرون اور سین ڈسک نے  اس سال بارسلونا میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگرس میں اپنے مائیکرو ایس ڈی کارڈز متعارف کرائے ہیں۔
مائیکرون کا نیا  مائیکروایس ڈی کارڈ تجارتی پیمانے پر متعارف کرایاجانے والا پہلا 1 ٹی بی کارڈ ہے جبکہ سین  ڈسک کا  1 ٹی بی کارڈ سب سے زیادہ تیز رفتار ہے۔

(جاری ہے)


سین ڈسک کے 1 ٹی بی کارڈ کی زیادہ سے زیادہ ریڈ (read) سپیڈ 160 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہے جبکہ مائیکرون کے 1 ٹی بی کارڈ کی  ریڈ سپیڈ 100 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہے لیکن رائٹ سپیڈ کے معاملے میں مائیکرون نے سین ڈسک کو 5 ایم بی پی ایس سے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

مائیکرو ن مائیکرو ایس ڈی کارڈ کی زیادہ سے زیادہ  رائٹ سپیڈ 95 ایم بی پی ایس ہے۔
سین ڈسک کا مائیکرو ایس ڈی کارڈ اپریل میں 449 ڈالر میں فروخت ہوگا جبکہ مائیکرون نے ابھی تک اپنے کارڈ کی قیمت کے بارے میں نہیں بتایا۔مائیکرون کا کارڈ دوسری سہ ماہی میں ہی فروخت کے لیے پیش کیا جائےگا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras