Save web content or screen capture directly to Google Drive.

ویب ڈیٹا یا سکرین شاٹس براہ راست گوگل ڈرائیو میں محفوظ کریں

Save Web Content Or Screen Capture Directly To Google Drive.
سیو ٹو  گوگل ڈرائیو ، کروم ویب براؤزر کے لیے ایک ایکسٹینشن ہے۔ اس ایکسٹینشن سے آپ ویب ڈیٹا یا براؤزر سکرین شاٹس براہ راست اپنے گوگل  ڈرائیو میں محفوظ کر سکتے ہیں۔
یہ ایکسٹینشن کھلے ہوئے ویب پیج کو محفوظ کرنے کے لیے براؤزر ایکشن شامل کرتی ہے۔
رائٹ کلک  مینو سے ہائپر لنک اور میڈیا کو محفوظ کیا جا سکتا ہے۔اس کے کئی آپشنز کو آپشن پیج سے کنفیگر کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس ایکسٹینشن سے آپ ڈاکیومنٹس، تصاویر، ایچ ٹی ایم ایل 5 آڈیو اور ویڈیوزکو رائٹ کلک کر کے Save to Google Drive منتخب کر کے  گوگل ڈرائیور پر محفوظ کر سکتے ہیں۔

براؤزر ایکشن سے حال ہی میں دیکھے گئے پیج بھی گوگل ڈرائیو پر محفوظ کیے جا سکتے ہیں۔ آپشن پیج کی مدد سے گوگل ڈرائیو پر لوکیشن اور دیگر آپشنز منتخب کیے جا سکتے ہیں۔
ڈیٹا کے گوگل ڈرائیو پر محفوظ ہونے کے بعد پراگرس ڈائیلاگ سے آپ فائل اوپن کر سکتے ہیں، ری نیم کر سکتے  ہیں اور فائل کو گوگل ڈرائیو پر دیکھ سکتے ہیں۔

اس ایکسٹینشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras