Scientists create E skin

سائنسدانوں نے برقی جلد(ای سکن) تیار کر لی

Scientists Create E Skin

جاپان کے سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز برقی جلد بنائی ہے، جس سے انسان چلتے پھرتے سمارٹ فونز میں تبدیل ہوجائیں گے۔ اس ای سکن کو دل کی دھڑکن کی رفتار کی ٹریکنگ اور انسانی صحت کو مانیٹر کرنے کے کام میں لایا جائے گا۔ ای سکن کے عام ہونے سے فٹنس ایپلی کیشن اور آلات بے کار ہوجائیں گے۔


اس سمارٹ سکن کو بنانے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس ایجاد کو خون میں آکسیجن کا لیول، دل کی دھڑکن اور دوسری جسمانی کارکردگی مانیٹر کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
یونیورسٹی آف ٹوکیو کے سائنسدانوں کے مطابق یہ ای سکن بہت زیادہ پتلی اور بہت زیادہ لچکدار ہے ۔
اس میں حفاظتی تہیں بھی ہیں۔
اس ای سکن کا استعمال بھی بہت آسان ہے۔ اسے بس اپنی جلد کے اوپر رکھیں اور یہ آپ کو آپ کی صحت کے متعلق معلومات دینا شروع کر دے گی۔

(جاری ہے)


سائنسدانوں نے اس میں پولیمر لائٹ ایمیٹنگ(light-emitting)ڈائیوڈ اور آرگانک فوٹو ڈیٹیکٹر استعمال کیے ہیں۔

یہ بہت پتلے اور لچکدار ہیں۔ اس لیے یہ آسانی سےای سکن کے ساتھ جڑ جاتے ہیں اور جسم کی ہر حرکت پر ردعمل دیتے ہیں۔ ان آلات کی حفاظت کے لیے ایک ہائی کوالٹی حفاظتی فلم استعمال کی گئی ہے، جس کی موٹائی 2 مائیکرو میٹر سے بھی کم ہے۔
اس وقت اس ای سکن کی عمر اتنی زیادہ نہیں۔ یہ چند گھنٹوں میں ہی خراب ہوجاتی ہے۔ سائنسدان اس کی عمر بڑھانے پر بھی کام کر رہے ہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras