Seagate will launch the fastest ever SSD this summer

سی گیٹ دنیا کی تیز رفتار ترین ایس ایس ڈی متعارف کرائے گا

Seagate Will Launch The Fastest Ever SSD This Summer

سی گیٹ جلد ہی دنیا کی تیز رفتار ترین ایس ایس ڈی ڈرائیو متعارف کرانے والا ہے۔ سی گیٹ اس ہارڈ ڈسک کو انہی گرمیوں میں متعارف کرائے گا۔ اس ہارڈ ڈسک پر ڈیٹا منتقل کرنے کی رفتار 10 جی بی فی سکینڈ ہوگی۔ اب تک تیز رفتار ترین ایس ایس ڈی کا اعزاز سام سنگ کے پاس ہے۔

سام سنگ کی ڈرائیو 5.6 جی بی فی سکینڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کر سکتی ہے۔
سی گیٹ نے اپنی ایس ایس ڈی کی مزید تفصیلات نہیں بتائیں، جس کی وجہ سے ہم اس کی read یا write سپیڈ کے بارے میں اندازہ نہیں لگا سکتے۔

(جاری ہے)


سی گیٹ کی یہ تیز رفتار ترین ایس ایس ڈی ڈیٹا سنٹر کے لیے ہونگی۔

ویب ایپلی کیشنز، موسم کی ماڈلنگ یا شماریاتی تجزیے کے لیے ایسی ہی تیز رفتار ہارڈ ڈسک بہترین تصور کی جاتی ہے۔سی گیٹ نے اپنی آنے والی ہارڈ ڈرائیو کی قیمت کے بارے میں بھی معلومات فراہم نہیں کیں۔
سام سنگ نے کچھ دن پہلے دنیا کی سب سے زیادہ گنجائش والی یعنی 16 ٹیرا بائٹ کی ایس ایس ڈی متعارف کرائی تھی(تفصیلات اس صفحے پر)، دیکھنا ہے کہ سی گیٹ کی ہارڈ ڈسک گنجائش میں بھی سام سنگ کا ریکارڈ توڑ سکے گی یا نہیں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras