Shove for Chrome lets you forcibly open tabs in a friend browser

شوو(Shove)فار کروم۔ کروم ایکسٹینشن

Shove For Chrome Lets You Forcibly Open Tabs In A Friend Browser

دوستوں سے لنکس شیئر کر کر کے تھک گئے اور دوست صاحب کو کھولنے کی فرصت نہیں، پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ اب آپ خود زبردستی اس کے براؤزر میں ایک نئی ٹیب کھول سکتے ہیں، پھر وہ کہہ کر دکھائے کہ اس نے آپ کی شیئرنگ نہیں دیکھی۔
یہ ممکن ہے شوو(Shove)فار کروم سے، جو کروم براؤزر کے لیے ایک ایکسٹینشن ہے۔

دوستوں کے براؤزر میں زبردستی ٹیب کھولنے کے لیے ضروری ہے کہ دوسرا شخص آپ کا قریبی دوست ہو اور اس نے بھی اپنے کروم میں یہ ایکسٹینشن انسٹال کر رکھی ہو اور وہ آپ کی رابطہ فہرست میں بھی شامل ہو۔ اس کا مطلب ہے ، جس طرح آپ دوست کے براؤزر میں ٹیب کھول سکتے ہیں، دوستوں کو بھی یہ سہولت حاصل ہوگی۔
اس ایکسٹینشن کی مدد سے دو افراد تیزی سے ایک دوسرے کے براؤزر میں نئی ٹیب کھول سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

یعنی دوستوں کے ساتھ لنک شیئر کرتے ہوئے پی ایم میں لنک پیسٹ کرنے کی ضرورت نہیں، بس شوو سے دوست کا نام منتخب کریں اور دوست کے پاس لنک کھل جائے گا۔

اگر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے کروم میں کوئی نئی ٹیب نہ کھلے تو وہ آسانی سے کچھ دیر کےلیے ایکسٹینشن سے لاگ آؤٹ کر سکتا ہے۔
کروم براؤزر میں اس ایکسٹینشن کو انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras